Digital Vibes

Directions Contact the business

Digital Vibes We promote and appreciate each and every talented one all over the world,

Pakistan’s Muhammad Rashid has achieved an impressive milestone by setting a Guinness World Record for performing 162 do...
30/10/2026

Pakistan’s Muhammad Rashid has achieved an impressive milestone by setting a Guinness World Record for performing 162 double nunchaku triangle strikes in just one minute. His remarkable performance highlights exceptional speed, coordination, precision and dedication to martial arts.

The achievement adds to Pakistan’s growing list of internationally recognised accomplishments and showcases the talent of Pakistani athletes on the global stage. Muhammad Rashid has continued to draw attention for his nunchaku skills, demonstrating the discipline and practice required to master this challenging martial arts technique.

His record is a proud moment for Pakistan’s martial arts community and an inspiring example of how consistent training and determination can lead to extraordinary achievements.

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.

30/10/2026

Tricks, tips, techniques

30/10/2026

Very Happy Birthday to November ones,
Scorpio 🦂♏

Truly amazing, he's one the best and well experienced coach ever in the history of Pakistan Karate, but due to dirty pol...
30/10/2026

Truly amazing, he's one the best and well experienced coach ever in the history of Pakistan Karate, but due to dirty politics and disrespect and left, quit and leave this field 😭
Good job by Muhammad Aarsh and ‎Quetta Index کوئٹہ انڈکس‎

30بین الاقوامی میڈلز جیتنے والے کوئٹہ کے کھلاڑی سنسی شاہ محمد شان کی کہانی

رپورٹ؛ دین محمد اراش (کوئٹہ انڈکس)

پاکستان کے نامور نیشنل کراٹے کوچ، عالمی ریکارڈ ہولڈر اور 'گولڈن برادرز آف پاکستان' کے اہم رکن شاہ محمد شان معروف سنسئی شان نے دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط اپنے شاندار کیریئر، 100 فیصد فتح کی شرح30 میں سے 30 پوڈیم پوزیشنزاور کوچنگ کے میدان میں تاریخی کامیابیوں کے ساتھ ملکی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے درج کرا لیا ہے۔

ایشین کراٹے فیڈریشن (AKF) اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) سے تصدیق شدہ کوچ سنسئی شاہ محمد شان گزشتہ 11 سالوں سے پاکستان کی قومی مرد و خواتین کراٹے ٹیموں کے کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ایشین گیمز 2018میں جکارتہ (انڈونیشیا) میں ان کی زیرِ سرپرستی کراٹے ایتھلیٹ نرگس نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ نرگس 72 سالوں میں ایشیائی کھیلوں میں انفرادی تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون اور جنوبی ایشیا کی پہلی ایتھلیٹ (مرد یا خاتون) بنیں۔

کھٹمنڈو (نیپال) میں قومی ٹیم نے 13ویں جنوبی ایشیائی کھیل (2019)میں ان کی قیادت میں ریکارڈ ساز کارکردگی دکھاتے ہوئے 6 سونے، 8 چاندی اور 5 کانسی سمیت مجموعی طور پر 19 تمغے حاصل کیے اور میڈل ٹیبل پر سرفہرست مقام حاصل کیا۔

کولمبو (سری لنکا) میں کھیلے جانیوالے 4th ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ 2017 میں قومی کوچنگ اسٹاف کا حصہ رہتے ہوئے پاکستان کو 6 گولڈ میڈل دلوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

سنسئی شاہ محمد شان نے اپنے دو بھائیوں، آغا محمد اور عبدالرزاق کے ساتھ مل کر مختلف مقابلوں میں سونے کے تمغے حاصل کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس بے مثال خاندان اور ان کے تاریخی کارنامے کے اعتراف میں تینوں بھائیوں کو گولڈن برادرز آف پاکستان (پاکستان کے سنہری بھائی) کے باوقار لقب سے نوازا گیا۔

تاریخی کامیابیاں
کیریئر پوڈیم ریکارڈ | 30 / 30 (100% مکمل کامیابی)
قومی تمغے | 27 (9 گولڈ، 11 سلور، 7 برونز)
بین الاقوامی تمغ | 3 (1 گولڈ، 2 برونز)
قومی چیمپئن کا دورانیہ | 2000ء سے 2005ء تک مسلسل
نیشنل کراٹے چیمپئن شپس: 12ویں (2000 کوئٹہ)، 13ویں (2002 لاہور)، اور 14ویں (2004 لاہور) میں مسلسل 🥇 سونے کے تمغے جیتے۔
K2 آل پاکستان چیمپئن شپ (2000):55 کلوگرام کومیٹے میں 🥇 گولڈ میڈل جبکہ ٹیم کاٹا میں 🥈 سلور میڈل حاصل کیا۔
واپڈا (WAPDA) انٹر یونٹ مقابلے (2000–2017):اپنے محکمے کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 5 سونے، 8 چاندی اور 7 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔

کھیلوں اور قومی سطح پر کوچنگ میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں سنسئی شاہ محمد شان کو 'ایکسلنس ایوارڈ' (اعلیٰ کارکردگی ایوارڈ)سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ وہ اس وقت 'گولڈن برادرز کراٹے کلب' کے ساتھ بطور سرپرست، استاد اور سینسی وابستہ ہیں اور ملک بھر کے نوزائیدہ کھلاڑیوں کو تربیت فراہم کر رہے ہیں۔

#پاکستان #کراٹے #کھیل

TWO SINGLES BRONZE MEDALS FOR PAKISTAN!Pakistan’s Noor Zaman and Muhammad Ashab Irfan have both secured bronze medals in...
27/09/2026

TWO SINGLES BRONZE MEDALS FOR PAKISTAN!
Pakistan’s Noor Zaman and Muhammad Ashab Irfan have both secured bronze medals in Men’s Singles Squash, marking a historic achievement for Pakistan.
In the 3rd/4th Place Playoff, Noor Zaman defeated fellow Pakistani Ashab Irfan 3–0. Both players are awarded bronze medals, with Noor finishing 3rd and Ashab 4th.
A proud moment for Team Pakistan.

Golden Brothers Inter-Club (Girls & Boys) Karate Championship Successfully Held with the collaboration of Sharaf Cosmeti...
27/09/2026

Golden Brothers Inter-Club (Girls & Boys) Karate Championship Successfully Held with the collaboration of Sharaf Cosmetics

Quetta — Press Release:

The Golden Brothers Inter-Club (Girls & Boys) Karate Championship was successfully and impressively organized under the generous support and patronage of Sharaf Cosmetics.

A large number of talented boys and girls from the Golden Brothers Martial Arts Academy participated in the championship and showcased their outstanding karate skills, discipline, and competitive spirit.

The Chief Guest of the event was Mr. Dawood Khan, Owner of Sharaf Cosmetics, while Mr. Tahir Lehri and other distinguished personalities attended the event as special guests.

The championship was organized by Sensei Agha Muhammad Mengal, whose dedicated efforts and excellent arrangements played a key role in the successful conduct of the event.

The competition featured exciting and closely contested bouts among both boys and girls. The young athletes demonstrated impressive technical skills, discipline, confidence, and true sportsmanship, earning appreciation from the audience.

At the conclusion of the championship, Mr. Dawood Khan and Mr. Tahir Lehri distributed medals, trophies, and certificates among the winners and athletes who secured prominent positions.

Speaking on the occasion, Chief Guest Mr. Dawood Khan emphasized the importance of engaging young people in positive activities and sports. He stated that Sharaf Cosmetics will continue to support and patronize sporting events of this nature in the future.

Organizer Sensei Agha Muhammad Mengal expressed his gratitude to all the distinguished guests, athletes, parents, and supporters, with special appreciation for Sharaf Cosmetics for its valuable cooperation and support in making the championship a success.

شرف کاسمیٹکس کے تعاون سے گولڈن برادرز انٹر کلب (گرلز و بوائز) کراٹے چیمپئن شپ کا باوقار انعقاد
کوئٹہ (پریس ریلیز):
شرف کاسمیٹکس (Sharaf Cosmetics) کے شاندار تعاون اور سرپرستی میں گولڈن برادرز انٹر کلب (گرلز و بوائز) کراٹے چیمپئن شپ کا کامیاب اور شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس چیمپئن شپ میں گولڈن برادرز مارشل آرٹس اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے ہونہار لڑکوں اور لڑکیوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی اور اپنے شاندار فنی مہارتوں اور کھیل کا مظاہرہ کیا۔
تقریب کے چیف گیسٹ شرف کاسمیٹکس کے اونر داؤد خان تھے، جبکہ مہمانِ خاص کے طور پر طاہر لہڑی اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے آرگنائزر سینسی آغا محمد مینگل تھے، جن کی کاوشوں اور بہترین انتظام کی بدولت یہ ایونٹ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
چیمپئن شپ کے دوران گرلز اور بوائز کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ کھلاڑیوں نے اسپورٹس مین شپ کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین سے داد وصول کی۔
تقریب کے اختتام پر مہمانانِ گرامی داؤد خان اور طاہر لہڑی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور فاتحین میں میڈلز، ٹرافیاں اور اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف گیسٹ داؤد خان نے کہا کہ نو جوانوں کو مثبت سرگرمیوں اور کھیلوں کی طرف راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اور شرف کاسمیٹکس آئندہ بھی اس طرح کے کھیلوں کے مقابلوں کی سرپرستی جاری رکھے گا۔
آرگنائزر سینسی آغا محمد مینگل نے تمام مہمانوں، کھلاڑیوں اور بالخصوص شرف کاسمیٹکس کا شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے اس تقریب کا انعقاد ممکن ہوا۔

Champions 🏆💪
27/09/2026

Champions 🏆💪

پاکستان والی بال ٹیم نے ایشین گیمز 2026  ازبکستان کے خلاف 3 - 1 سے کامیابی سمیٹی اور اپنا میچ جیت گئی۔Pakistan volleybal...
27/09/2026

پاکستان والی بال ٹیم نے ایشین گیمز 2026 ازبکستان کے خلاف 3 - 1 سے کامیابی سمیٹی اور اپنا میچ جیت گئی۔
Pakistan volleyball team have won 3-1 in the 20th Asian Games Aichi-Nagoya Japan

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Vibes:

Shortcuts

Share

Category