Lahore Cricket Hd

Lahore Cricket Hd پیج أنر سجاد میو ہندال قصور
اس پیچ پر کرکٹ میچز کی لائیو سٹریمنگ اور HD ویڈیوز اپلوڈ کیجاتی ہیں
https://youtube.com/?si=Oajd5H2TEbd1BLRf
(2)

انتظار کی گھڑیاں ھویں ختم چلو چلو گولڈن گراونڈ کورنگی چلو پاکستان ٹیپ بال یادگاری ایونٹ اپنے پورے جوبن پر june 2 se june...
29/04/2026

انتظار کی گھڑیاں ھویں ختم
چلو چلو گولڈن گراونڈ کورنگی چلو
پاکستان ٹیپ بال یادگاری ایونٹ اپنے پورے جوبن پر june 2 se june 6 تک
Confirm team no 12 quoeta
کلیجہ تھام کے رکھو کہ باری میر کی آئ
آل پاکستان فری انٹری نایٹ کلر کٹ ٹورنامنٹ
بمقام! گولڈن گراونڈ کورنگی کراچی
انعام ۱۲لاکھ 🏆🏆🏏🏏
اس بار بھی اپ تمام حباب کو تمام پلیئرز کوئٹہ کے ہی کھیلتے ہوئے نظر ائیں گے اس ٹیم میں


Taimur Mirza's tape ball cricket career journey سارے جگ وچ مشہور مرزاہر دل دی پکار تیمور مرزاانتھک محنت لگن اور ٹیپ بال ...
21/04/2026

Taimur Mirza's tape ball cricket career journey
سارے جگ وچ مشہور مرزا
ہر دل دی پکار تیمور مرزا
انتھک محنت لگن اور ٹیپ بال کرکٹ میں لمبا کیرئر شروعات میں بسوں کے ذریعے دوسرے اضلاع میں کرکٹ کھیلنے جانے والا کھلاڑی دیکھتے ہی دیکھتے اپنے ایک الگ پہچان بنا لی لاکھوں دلوں کی دھڑکن
تیمور مرزا ٹیپ بال کرکٹ میں مہارت اور کارکردگی کے لحاظ سے سب سے نمایاں کھلاڑی ہیں۔
ان کی شہرت اور مقام اس حد تک ہے کہ ان کے نام پر ایک گرینڈ پریمیئر ایوننگ اور ریڈ کارپٹ ایونٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔
انہیں ایک ایسی شخصیت کے طور پر دکھایا گیا ہے جو نہ صرف کھیل میں کامیاب ہیں بلکہ کرکٹ کے شعبے میں جدت (innovation) بھی لا رہے ہیں، جیسے کہ نئے انداز میں کرکٹ بیٹ کی لانچ۔
مختصر یہ کہ، اس فلائر میں تیمور مرزا کو ایک عالمی سطح کے، بااثر اور جدید سوچ رکھنے والے کرکٹر کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جو کھیل کے میدان میں اپنی مہارت کے ساتھ ساتھ نئے رجحانات بھی متعارف کرا رہے ہیں۔
27 اپریل کو کیا کچھ نیا ہونے جا رہا ہے اپنا اندازہ لگا کر کمنٹ کریں اگر أپ کا أئڈیا درست ہوا تو 27 اپریل کو F Plus مینجمنٹ کی طرف أپ کو لائیو 50 ہزار کا کیش اناؤنس کیا جائے گا
( تحریر سجاد میو أنر کرکٹ جنون قصور )

17/04/2026
  sports
16/04/2026

sports


15/04/2026

All Pakistan tape-ball icons in action in Karachi, Korangi from 2nd June to 6th June — are you ready, Karachi? 🔥

انتظار کی گھڑیاں ھویں ختم چلو چلو گولڈن گراونڈ کورنگی چلو پاکستان ٹیپ بال یادگاری ایونٹ اپنے پورے جوبن پر june 2 se june...
15/04/2026

انتظار کی گھڑیاں ھویں ختم
چلو چلو گولڈن گراونڈ کورنگی چلو
پاکستان ٹیپ بال یادگاری ایونٹ اپنے پورے جوبن پر june 2 se june 6 تک
Confirm team no11
کلیجہ تھام کے رکھو کہ باری میر کی آئ
آل پاکستان فری انٹری نایٹ کلر کٹ ٹورنامنٹ
بمقام! گولڈن گراونڈ کورنگی کراچی
انعام ۱۲لاکھ 🏆🏆🏏🏏
چار اوپن آوٹ آف سندھ کم از کم کھلانا لازمی ھوگا


کوہ نور جونییرز خوش آمدید کہتے ہیں  e noor junior sports     2nd june till 6th june
14/04/2026

کوہ نور جونییرز خوش آمدید کہتے ہیں
e noor junior sports



2nd june till 6th june

TZ سپورٹس کو خوش آمدید کہتے ہیں   sports     2nd june till 6th june
13/04/2026

TZ سپورٹس کو خوش آمدید کہتے ہیں
sports



2nd june till 6th june

13/04/2026

Saim Ahsaan Faramosh

  sports     2nd june till 6th june
12/04/2026

sports



2nd june till 6th june

Address

Lahore

Telephone

+923494067537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Cricket Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category