27/05/2026
عید صرف خوشیاں بانٹنے کا نام نہیں…
بلکہ اُن رشتوں کو celebrate کرنے کا بھی نام ہے جو ہر کامیابی کی بنیاد بنتے ہیں 💚✨
Maple Leaf Family کی جانب سے اپنے تمام dealers, distributors اور valued customers کو دل سے عید مبارک 🌙
دعا ہے یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، برکتیں اور endless rewards لے کر آئے۔
Celebrate more with Maple Leaf Coin App 🛍️