Urdu Blogs Feed

Urdu Blogs Feed اردو بلاگستان کے بلاگرز کی تازہ تحاریر کو آپ کی فیس بک اور ٹوئٹر وال تک پہنچانے کے لیئے اردو بلاگز ایگریگیٹر

12/14/2013

سچ تو یہ ہے کہ آج ہر اس راستے کی طرف بلایا جا رہا ہے، سوائے اس کے جس کی طرف رب نے بلایا

12/14/2013

پنسل اور ہم : لكهارى نامعلوم ایک ماہر پنسل ساز نے ایک بہت خوبصورت پنسل بنائی، پنسل کو پیک کرنے سے پہلے اس نے اپنی خوبصورت تخلیق کو ستائش بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا!!! میں نے اپنے کمالِ فن کی انتہا کرتے ہوئے تجھے ایک بے مثال شکل و صورت دی ہے لیکن تم اس سے بھی خوبصورت بن سکتی ہو اگر تم میری پانچ...

12/14/2013

جب عورت اپنے مرد کی کوئى خراب عادت یا کوئى اخلاقی رخنہ دور کرنے میں ناکام رهتی هے تو کہتی هے "مرد ایسے هی هوتے هیں"- ماں کا جب بچے کی شرارت یا بدتمیزی پہ بس نہیں چلتا تو ماں کہتی هے "بچے اسی طرح کرتے هیں"- مرد جب عورت کی بدزبانی ،بداخلاقی یا بری عادات کے آگے هار جاتا هے تو کہتا هے "عورتیں ایسی هی...

12/14/2013

حضرت انس بن نضر ؓایک صحابی تھے جوبدر کی لڑائی میں شریک نہیں ہو سکے تھے ۔ ان کو اس چیزکاصدمہ تھا اس پر اپنے نفس کو ملامت کرتے تھے کہ اسلام کی پہلی عظیم الشان لڑائی اور تو اس میں شریک نہ ہوسکا۔ اس کی تمنا تھی کہ کوئی دوسری لڑائی ہو تو حوصلے … Read More

12/14/2013

ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے “برطانوی پولیس نے ان کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ وہ ان سے پاسپورٹ تو چھین سکتے ہیں، پھانسی پر چڑھا سکتی ہے مگر ان کا ایمان نہیں چھین سکتی”۔ انہوں نے واقعی سچ کہا ہے کہ برطانوی حکومت ان سے ان کا ایمان نہیں […]

12/14/2013

نادان دل کو کون یہ سمجھائے گا بھلااحساس نہ ہو جس کو تو پھر انتظار کیوں (سیما آفتاب) 14 July 2012

12/14/2013

مجھے آپ سے ایک مشورہ مطلوب ہے یہ کہہ کر وہ میرے سامنے بیٹھہ گیا، دوست تو نہیں کہہ سکتا لیکن میری اس سے خاصی اچھی اور دیرینہ جان پہچان ضرور تھی، جو کہنا ہے کھل کر کہو مشورہ امانت … پڑھنا جاری رکھیں→

12/14/2013

کوشال پیریرا، کمار سنگاکارا اور تلکارتنے دلشان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ جیت کر نہ صرف سیریز بلکہ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی بچا لی۔ پاکستان نے 'مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا' کے مصداق 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھی مزاحمت کی لیکن بلے بازوں...

12/14/2013

ہم جنس پرستی جرم - ہندوستانی عدالت عظمیٰ کا فیصلہ 11/ دسمبر 2013 کو ہندوستانی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پی ساتھا شیوم [P Sathasivam]، جسٹس جی ایس سنگھوی [GS Singhvi] اور جسٹس رنجن گوگوئی [Ranjan Gogoi] کی بنچ نے بیک وقت فیصلہ سناتے ہوئے "ہم جنس تعلقات" کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ البتہ عدالت بالا نے...

12/13/2013

منجانب فکرستان جب ہم پڑھتے ہیں کہ بطور سزائے موت سقراط نے زہر کا پیالہ پیا تھا،تو اِس جملے کا ہمارے ذہنوں پر کوئی خاص اثر نہیں ہوتا ہے،لیکن اگر یہی جملہ اس طرح ہوتا کہ سقراط کو بطور سزائے موت پھانسی پر چڑھایا گیا ، تو اب محسوسات پہلے والے نہیں رہتے۔ اب اس جملے سے دکھ اور افسوس ہونے لگتا ہے۔...

12/13/2013

پاکستان کے اسپن 'جادوگر' سعید اجمل ہر گزرتے مقابلے کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے جا رہے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں وہ پاکستان کی مایوس کن باؤلنگ میں امید کی واحد کرن رہے۔ جب ہر گیندباز سری لنکن بلے بازوں کے رحم و کرم پر دکھائی...

12/13/2013

منجانب فکرستانعمران نےخیبر پختون خوا میں بلے سے مخالفین کو دُھول چٹائی تھی، جبکہ دہلی میں "عام آدمی پارٹی" کے کنوینر کچریوال نے جھاڑو لیکر مخالفین کو دھول کی طرح اُڑا دیا ،لیکن کچریوال حکومت بنانے پر تیار نہیں ہیں،جبکہ کانگریس کہہ رہی حکومت بناؤ ہم حمایت دیں گے، کچریوال کا کہنا ہے اشتراکی حکومت...

Address

2064 Holden Street
San Diego, CA
92117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Blogs Feed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category