MAMA KHEL Football

MAMA KHEL Football Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAMA KHEL Football, Dover, DE.

🏆⚽ پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا شاندار فائنل ⚽🏆پنیالہ اسٹیڈیم، ڈیرہ اسماعیل خان میں کھیلے گئے چوتھے آل پاکستان پنیا...
06/01/2026

🏆⚽ پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا شاندار فائنل ⚽🏆

پنیالہ اسٹیڈیم، ڈیرہ اسماعیل خان میں کھیلے گئے چوتھے آل پاکستان پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں یونائیٹڈ فٹبال کلب نورنگ، لکی مروت اور باچا خان فٹبال کلب میاں کلے دیر کے درمیان زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ 🔥

دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور مقررہ وقت تک مقابلہ برابر رہا۔ فائنل کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا، جہاں باچا خان فٹبال کلب میاں کلے دیر نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی اور ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹیم بن گئی۔ 🏆🥇

اس یادگار فائنل میں کھلاڑیوں نے کھیل کے اعلیٰ معیار، سپورٹس مین شپ اور جذبۂ امن کا بہترین مظاہرہ کیا۔

🎖️ چیف آرگنائزر: شکیل خان شادی خیل

مبارک ہو باچا خان فٹبال کلب میاں کلے دیر! 🌹⚽

06/01/2026

😂😂😂

⚽🔥 پنیالہ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 🔥⚽آج کھیلے گئے سنسنی خیز سیمی فائنل میچ میں🏆 یونائیٹڈ فٹبال کلب نورنگ نے شاندار کھیل...
05/29/2026

⚽🔥 پنیالہ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 🔥⚽

آج کھیلے گئے سنسنی خیز سیمی فائنل میچ میں
🏆 یونائیٹڈ فٹبال کلب نورنگ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے
🏆 چشمہ گرین فٹبال کلب میرانشاہ کو 1-3 سے شکست دے دی۔

میچ میں نورنگ ٹیم نے تین خوبصورت گول کیے جبکہ میرانشاہ کی ٹیم ایک گول کرنے میں کامیاب رہی۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین کو ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

پنیالہ اسٹیڈیم میں شائقینِ فٹبال کی بڑی تعداد موجود رہی جنہوں نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

خصوصی شکریہ
چیف آرگنائزر: شکیل شادی خیل







05/22/2026

Cristiano Ronaldo 😱😱

05/22/2026

Da my Haal De ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

ماشاءاللہ چوتھا سالانہ آل پاکستان پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسرا کوارٹر فائنل میچ میں یونائٹیڈ نورنگ بمقابلہ الیون ...
05/19/2026

ماشاءاللہ چوتھا سالانہ آل پاکستان پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسرا کوارٹر فائنل میچ میں یونائٹیڈ نورنگ بمقابلہ الیون ہیرو بھکر کے درمیان کھیلا گیا میچ 1,1 گول سے برابر رہا پینلٹی ککس پر یونائٹیڈ نورنگ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ چیف گیسٹ حاجی آمین اللہ زرگر، حاجی عبد المالک ، نجیب استاد ، اسد گلی اور ذیشان مروت تھے۔

Address

Dover, DE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAMA KHEL Football posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share