Chand Rat

Chand Rat Please dn't Use Abuse Language :) Admin & Creator RockexX

Pakistani fighter jets spotted over Bandar Abbas, Iran, to es**rt the Iranian delegation to Pakistan safely. — Pakistan ...
04/09/2026

Pakistani fighter jets spotted over Bandar Abbas, Iran, to es**rt the Iranian delegation to Pakistan safely.

— Pakistan Air Force has established a "protective shield" across Iran and Persian Gulf supported by fighter jets & AWACS to protect Iranian delegation from any misadventure by Israel.

— The Iranian delegation, likely led by speaker of Iran's parliament, will arrive in Islamabad tonight for talks with US.

Follow me for watch more 🥰😢🌿🤔                        Jyoti                            ❤️      ✍️ █▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲...
07/16/2024

Follow me for watch more 🥰😢🌿🤔




Jyoti




❤️
✍️
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯
┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃
┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃
┈┃ ╰█▓▒░M░E░▒▓█

سورۃ العصر میں اللہ نے  زمانے کی قسم کھا کر یعنی  وقت کو گواہ بنایا ہے اور  انسان  کے خسارے کی بات کی ہے اس میں اسے بھی ...
07/13/2024

سورۃ العصر میں اللہ نے زمانے کی قسم کھا کر یعنی وقت کو گواہ بنایا ہے اور انسان کے خسارے کی بات کی ہے اس میں اسے بھی صبر کی نصیحت ہے جو غریب لاچار اور بے بس ہے
اس کو بھی سختی سے خبردار کیا ہے جو طاقتور اور حاکم ہےایویں ہی مستقل اختیارات کی خوش فہمی لگی ہوتی ہے ۔ یعنی دونوں میں کوئی امتیاز نہیں رکھا دونوں کے لیے زمانے وقت کی گواہی موجود ہے
وہ میں نے کہنا تھا حافظ جی سے وقت اور ریت میں کچھ زیادہ فرق نہیں۔۔۔ اس دفعہ دونوں ہی آپ کی مٹھی سے پھسلتے چکے ۔ اب نصیحت پیار محبت کسی بھی چیز سے سمجھانے کا کچھ فائدہ نہیں

07/04/2024

پستول کے زمانے میں چھریوں سے ماتم کرنا ایمان کی کمزوری ہے🫢😨🙄

یہ کھیل ایک دن ، ایک مہینے یا ایک سال کا نہیں ہے اپ مستقل مزاج بنیں گے ، مسلسل مشکلات کا سامنا کریں گے، ہر دن درختوں کے ...
07/04/2024

یہ کھیل ایک دن ، ایک مہینے یا ایک سال کا نہیں ہے اپ مستقل مزاج بنیں گے ، مسلسل مشکلات کا سامنا کریں گے، ہر دن درختوں کے دیکھ بھال کریں گے ، لوگوں کی باتیں سنیں گے ، اگر لوگ کی طرح اپ بھی باز نہیں ائے درخت لگاتے رہے تو اپکو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا
Salute to them. 🫡🫡🫡
A photographer and his wife planted 2 million trees in 20 years to restore a destroyed forest, and now even the animals are back, certainly an example to follow.
بیس سال کی مسلسل محنت رنگ بھر ائی ہے او اسی عزم سے ہم ملک پاکستان کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔
یکم جولائی سے ہر کوئی پودا لگاتے اسکی دیکھ بھال کرتے اپنی سیلفی سینڈ کرئے۔۔۔

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آن...
07/04/2024

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو آگ لگا کر اس میں چھلانگ لگائی؟
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ پر تلوار یا چاقو چلاۓ؟
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا

حق اور باطل کو جان کے جیو...

07/03/2024
سنو سنو سنو 😊😊😊*اس سردی کے موسم میں آپ کے ایڈمن صاحب نے سب کے لیے گرم انڈے لاتے ہوۓ۔آپ سب کی خدمت میں پیش کیے جاتے ہیں__...
01/08/2024

سنو سنو سنو 😊😊😊
*اس سردی کے موسم میں آپ کے ایڈمن صاحب نے سب کے لیے گرم انڈے لاتے ہوۓ۔آپ سب کی خدمت میں پیش کیے جاتے ہیں__!!*تمام دوست اپنے اپنے حصے کا ایک انڈہ اٹھا لے پھر نہ کہنا کہ دسیا کیوں نی شکریہ 😅🤣🥹😬😁😁😆😂😂😂🤣🤣🤣🤭🤭🤭

01/06/2024

‏🚨 اسرائیل نے 24 گھنٹوں میں مزید 125 فلسطینی شہید کردیئے،فلسطینی وزارت صحت

🔻سات اکتوبرسے شہید فلسطینیوں کی تعداد 22ہزار438ہوگئی

🔻اسرائیلی حملوں میں اب تک 57ہزار 614فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں

04/21/2023

Chand Raat Mubarak 2 alll
Princy

Subscribe my channelPrinCy
02/14/2022

Subscribe my channel
PrinCy

10/17/2021

Asssalamoalaikom Pakistan
Kaisy ho app sab
Kia kia masrofiyat hy ajj kal app ki...

PrinCy

Address

California City, CA
92618

Telephone

03339183022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand Rat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share