Usman Aj Pti

Usman Aj Pti Follow my Page All Pti
UsmanAjPti2023

11/11/2023

کیوں وئی چس نہیں آگئی 🤣🤣🤣

11/11/2023

ٹوپی والے بابے کا ڈنڈا 😎😎

11/09/2023
11/09/2023

اس صحافی سے کسی کو اختلاف ہونگے لیکن یہ بات بلکل درست کہ رہا ہے "جرنیلوں نے پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا"
یہ ادارا سیاست میں مداخلت اور عام غیر عسکری معاملات میں ٹانگ اڑانا اپنا حق سمجھتا ہے۔

11/09/2023

کمپنی کے پٹے سے پہلے اور پٹا پہننے کے بعد کا فرق
خود ہی سن لو۔۔۔

11/09/2023

مِلٹری کورٹس پر یوں شہیدوں کے خاندانوں کے ساتھ مذاق کرنا اور اُن اپنے زاتی فائدے کے لئے استعمال کرنا انتہائی خوفناک عمل ہے
عاصم منیر جس طرح شہیدوں کو اپنے زاتی مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے یہ عمل انتہائی قابل مذمت اور شہیدوں کے خاندان کی ساتھ ایک مذاق ہے

11/09/2023

شادی کے ماحول میں محفل کو عمران خان سے چار چاند لگادئیے
ہر جگہ پھیلادو
مائنس کرنے والوں کو اوقات دکھادو

11/09/2023

جے آئی ٹی نے فرح گوگی کو بےقصور قرار دے دیا

ن لیگ کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں سے ایک بھی ثابت نہ ہوسکا

11/09/2023

اس کے بعد ٹویٹر پولز کا پروگرام جاری رہا یا پھر۔۔۔۔۔ ؟؟؟

credits

ایکس (X) پر کئے گئے پول کے مکمل نتائج!         Neo News Urdu
11/09/2023

ایکس (X) پر کئے گئے پول کے مکمل نتائج!


Neo News Urdu

اقبال ڈے کی چھٹی منائی جا رہی ہے،اقبال ڈے پر گارڈز کی تبدیلی بھی ہو گی،جبکہ اِسی اقبال کی بہو کے گھر پولیس بغیر وارنٹ گھ...
11/09/2023

اقبال ڈے کی چھٹی منائی جا رہی ہے،اقبال ڈے پر گارڈز کی تبدیلی بھی ہو گی،
جبکہ اِسی اقبال کی بہو کے گھر پولیس بغیر وارنٹ گھس گئی تھی۔

مسئلہ یہ ہے کہ یہ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیںکامران خان کے پول کو ۱۸ گھنٹوں میں دو لاکھ ووٹ پڑے اور دس لاکھ ویوز۔ یعنی کہ پان...
11/09/2023

مسئلہ یہ ہے کہ یہ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیں

کامران خان کے پول کو ۱۸ گھنٹوں میں دو لاکھ ووٹ پڑے اور دس لاکھ ویوز۔ یعنی کہ پانچ میں سے صرف ایک ووٹ ڈلتا ہے

اقرار کے پول پر ۵ گھنٹے میں سوا لاکھ ووٹ پڑ گئے جبکہ صرف ڈھائی لاکھ ویوز۔ ہر دوسرا شخص ووٹ ڈال رہا یعنی بوٹس کا بے دریغ استعمال

Address

74 Fox Lane
Blythe, GA
ST117XB

Telephone

+447415103842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Aj Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Aj Pti:

Share

Category