IMRAN KHAN FANS

IMRAN KHAN FANS ......

Permanently closed.
15/05/2022

14/05/2022

ہمیشہ سچ کا ساتھ دو

07/05/2022

موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے میں ناکام، سابق وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کیا ہے؟ لندن میں بھی نئی مصیبت کھڑی ہوگئی۔ عمران ریاض خان کا تجزیہ۔

26/04/2022

محکمہ موسمیات میں تبدیلی آنے کے بعد کے اثرات بچے بھی ڈرنے لگے

26/04/2022

یہ عمران خان دشمنی تھی یا IMF دشمنی اللہ تعالی ہی ان سیاستدانوں کو سمجھے گا ان کی گفتگو سنئیے چند ماہ پہلے تک یہ لوگ اس IMF ڈیل کو کوستے اس کے زریعے پاکستان پر IMF غلامی کی کہانیاں سناتے تھے آج اسی IMF در پر ان حضرات کی حکومت سرنگوں ہے IMF اشارے پر مہنگائی بم پھٹنے کو ہے بلو رانی کیسے گلہ پھاڑ رہی ہے

25/04/2022

شہباز شریف کی حلف برداری

25/04/2022

جو باتیں سیاسی شعور رکھنے والی عوام گلی محلے اور چوک چوراہوں کی بیٹھکوں میں بیٹھ کر آپس میں ڈسکس کرتے ہیں وہ جمشید دستی نے اسلام آباد پریس کلب جا کر کر دی ہیں دوست احباب وقت نکال کر ضرور سنیں عالیہ صاحبہ سے لے کر گیٹ نمبر 4 اور سیاسی شعبے بازوں کو سہی لتاڑا ہے اب کوئی مانے نہ مانے لیکن مختلف ادوار میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ورکز یہ باتیں کرتے رہے ہیں باقی جو دوست اپنے لیڈروں کو کرپٹ نہیں سمجھتے ان کےلیے عرض ہے کہ انہیں تو حامد بھی کہتا تھا کہ انکے کیبنٹ ممبر کہتے ہیں یا ہماری لیڈر شپ چور ہے لیکن کیا کریں ہم تو ان کے خلاف نہیں بول سکتے
جمشید دستی نے زبان تھوڑی سخت استعمال کی ہے وہ برداشت کریں

22/04/2022

بلاول بھٹو ابھی خاتون اول بننے والی ہے

18/04/2022

گونواز گو

18/04/2022

Great Leader Imran Khan

17/04/2022



Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN KHAN FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IMRAN KHAN FANS:

Share

Category