Rifaah Crop Sciences - Pvt. Ltd.

Rifaah Crop Sciences - Pvt. Ltd. Leading seed company in Pakistan.

We’re glad to welcome Mr.Muzafar Jhatial Sb to Rifaah Crop Sciences as Zonal Manager  Territory Radhan. His experience a...
26/04/2026

We’re glad to welcome Mr.Muzafar Jhatial Sb to Rifaah Crop Sciences as Zonal Manager Territory Radhan. His experience and commitment will help us serve farmers better and strengthen our presence in the region. Welcome to the Rifaah family. 🌱

ذولفقار سیڈز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے چائنہ کا امپورٹڈ بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ Rifaah 321 F1🌱ذولفقار سیڈز پاکستان کے...
16/04/2026

ذولفقار سیڈز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے چائنہ کا امپورٹڈ بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ Rifaah 321 F1🌱
ذولفقار سیڈز پاکستان کے بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ فراہم کر رہی ہے جو کسان کو بھرپور پیداوار کی ضمانت دیتی ہے
ذولفقار سیڈز کے ہائبرڈ رائس سیڈ کی خصوصیات!
لمبامو نجر
دانوں سے بھرا ہوا
دانا وزن دار
بھر پور جھاڑ
کم و بیش 90 تا 95 دن میں پک کر تیار
پیداواری صلاحیت 140 سے 150 من فی ایکٹر مضبوط تنا
در میانه قد
فصل گرنے سے محفوظ
بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت والی قسم
لمبا چاول
اعلیٰ کو کنگ کو الٹی
گرمی برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت

خوشحال کسان، خوشحال پاکستانریفاہ کا جاندار بیج کپاسریفاہ کراپ سائنسز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے ذوالفقار بیج کپاس!خصو...
13/04/2026

خوشحال کسان، خوشحال پاکستان
ریفاہ کا جاندار بیج کپاس
ریفاہ کراپ سائنسز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے ذوالفقار بیج کپاس!
خصوصیات
یکساں ، بہترین اُگاؤ
بھر پور پیداوار (70 من فی ایکڑ پیداوار )
بیماریو ں کے خلاف بہترین قوت مدافعت
گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت سب سے زیادہ
زیادہ جھاڑبہترین پیداواری صلاحیت
#

بھرپور پیداوار --- منافع شاندارزیادہ سے زیادہ پیداواری سکندرِ اعظم  بیج باجرہ(سوئس ملٹری سوئٹزرلینڈ کا سکندرِ اعظم بیج ب...
12/04/2026

بھرپور پیداوار --- منافع شاندار

زیادہ سے زیادہ پیداواری سکندرِ اعظم بیج باجرہ
(سوئس ملٹری سوئٹزرلینڈ کا سکندرِ اعظم بیج باجرہ)

سٹہ دانوں سے بھرا ہوا، مضبوط اور سخت سٹہ جس کی وجہ سے پرندوں سے بہتر تحفظ
زیادہ جھاڑ بنانے کی بہترین صلاحیت
فصل ایک ہی وقت میں پک کر تیار
چوڑا اور غذائیت سے بھرپور پتا، چارے کے لیے بہترین
90 سے 100 دن میں فصل مکمل طور پر تیار
مختلف زمینوں اور پیداواری حالات میں بہترین کارکردگی
دانہ بننے کی اعلیٰ صلاحیت
تنا اور جڑ مضبوط، فصل گرنے سے محفوظ
پکنے تک فصل سرسبز اور تروتازہ رہتی ہے

ریفاہ کراپ سائنسز اور کسان کا ساتھ، بیجائی سے لے کر کٹائی تک

𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤: https://shorturl.at/ox5Km

𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞: https://shorturl.at/64smm

𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦: https://shorturl.at/BSlas

خوشحال کسان، خوشحال پاکستان!رفاہ کراپ سائنسز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ ذوالفقار 121 ایف۔1 🌱رف...
01/04/2026

خوشحال کسان، خوشحال پاکستان!
رفاہ کراپ سائنسز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ ذوالفقار 121 ایف۔1 🌱
رفاہ کراپ سائنسز پاکستان کے بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ فراہم کر رہی ہے جو کسان کو بھرپور پیداوار کی ضمانت دیتی ہے۔
رفاہ کراپ سائنسز کے ہائبرڈ رائس سیڈ کی خصوصیات!
✅ لمبا مونجر
✅ دانوں سے بھرا ہوا
✅ دانا وزن دار
✅ بھرپور جھاڑ
✅ کم و بیش 90 تا 95 دن میں پک کر تیار
✅ پیداواری صلاحیت 140 سے 150 من فی ایکڑ
✅ مضبوط تنا
✅ درمیانہ قد
✅ فصل گرنے سے محفوظ
✅ بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت والی قسم
✅ لمبا چاول
✅ اعلیٰ کوکنگ کوالٹی
✅ گرمی برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت
📢 سیل جاری ہے
📞 ابھی آرڈر کریں

Ma Shaa Allah, farmers 1st choice Zulfiqar Seed, a product of Rifaah Crop Sciences .First come first serve. In Shaa Alla...
28/03/2026

Ma Shaa Allah, farmers 1st choice Zulfiqar Seed, a product of Rifaah Crop Sciences .
First come first serve.
In Shaa Allah

ذولفقار سیڈز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے چائنہ کا امپورٹڈ بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ Rifaah 321 F1🌱ذولفقار سیڈز پاکستان کے...
28/03/2026

ذولفقار سیڈز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے چائنہ کا امپورٹڈ بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ Rifaah 321 F1🌱
ذولفقار سیڈز پاکستان کے بہترین ہائبرڈ رائس سیڈ فراہم کر رہی ہے جو کسان کو بھرپور پیداوار کی ضمانت دیتی ہے
ذولفقار سیڈز کے ہائبرڈ رائس سیڈ کی خصوصیات!
لمبامو نجر
دانوں سے بھرا ہوا
دانا وزن دار
بھر پور جھاڑ
کم و بیش 90 تا 95 دن میں پک کر تیار
پیداواری صلاحیت 140 سے 150 من فی ایکٹر مضبوط تنا
در میانه قد
فصل گرنے سے محفوظ
بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت والی قسم
لمبا چاول
اعلیٰ کو کنگ کو الٹی
گرمی برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت

پاکستان کا نمبر 1 کپاس بیج 🌿اب کپاس کی شاندار پیداوار ممکن ہےسنڌو ڪپهه جو ٻج کے ساتھ —بہترین اگاؤ، مضبوط پودا، 50 من تک ...
24/03/2026

پاکستان کا نمبر 1 کپاس بیج 🌿
اب کپاس کی شاندار پیداوار ممکن ہے
سنڌو ڪپهه جو ٻج کے ساتھ —
بہترین اگاؤ، مضبوط پودا، 50 من تک یقینی پیداوار
بیماریوں کے خلاف زبردست قوتِ مدافعت
اور وزن دار، معیاری روئی 💪🌱
👉 کسان بھائیو!
زیادہ پیداوار اور زیادہ منافع کے لیے
ZULFIQAR SEEDS – سنڌو ڪپهه جو ٻج

Eid ul Fitr Mubarak!
20/03/2026

Eid ul Fitr Mubarak!

🌾 دھان کی فصل میں زیادہ پیداوار چاہیے؟تو اعتماد کریں ذوالفقار بیج دھان پر!1️⃣ یکساں اور تیز اُگاؤ — ہر پودا مضبوط اور صح...
19/03/2026

🌾 دھان کی فصل میں زیادہ پیداوار چاہیے؟
تو اعتماد کریں ذوالفقار بیج دھان پر!
1️⃣ یکساں اور تیز اُگاؤ — ہر پودا مضبوط اور صحت مند
2️⃣ بیماریوں کے خلاف بھرپور تحفظ — آپ کی فصل ہمیشہ محفوظ
3️⃣ گرمی برداشت کرنے کی اعلیٰ صلاحیت — شدید موسم میں بھی بہترین کارکردگی
4️⃣ بھر پور جھاڑ، زیادہ بالیاں اور مضبوط پودے — ہر زمین میں شاندار پیداوار
ذوالفقار بیج دھان —
ریفاہ کراپ سائنسز کا معیار، کسان کی کامیابی کا راز!

Address

Zahir Pir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923458678999

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rifaah Crop Sciences - Pvt. Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rifaah Crop Sciences - Pvt. Ltd.:

Share