27/10/2023
دوسرا چٹھہ فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ
بمقام: چک نمبر 543 ای بی
مورخہ : 28.29.30 اکتوبر 2023
ٹوٹل ٹیمیں: 08
1۔537 ای بی 5۔543 ای بی
2۔263 ای بی 6۔527 ای بی
3۔553 ای بی 7۔475 ای بی
4۔کوٹ سادات 8۔77۔12 ایل
شرائط:
1۔ہر ٹیم 1 گاؤں پر مشتمل ہو گی
2۔ہر ٹیم 1 اوپن کھلاڑی کھیلا سکتی ہے
3۔کمیٹی 2 کھلاڑی اوپن کھیلا سکتی ہے
منجانب : چٹھہ والی بال کلب چک نمبر 543 ای بی