AHK Sports

AHK Sports تمام سپورٹس کی مکمل کٹ(ٹراؤزر،شرٹ) بازار سے بارعائیت بنوائیں ۔کرکٹ کے ہر برینڈ کے بیٹ بھی مناسب ریٹس پر دستیاب ہیں .

پیج کو فالو کریں😍

04/02/2026
04/02/2026
 چنا پریمیئر لیگ 515 گ۔ب سیزن 4️⃣پہلا انعام 🥇 2️⃣0️⃣0️⃣0️⃣0️⃣  بمعہ ٹرافی 🏆دوسرا نعام🥈1️⃣2️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ بمعہ ٹرافی 🏆انٹری ...
14/06/2025


چنا پریمیئر لیگ 515 گ۔ب سیزن 4️⃣
پہلا انعام 🥇 2️⃣0️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا نعام🥈1️⃣2️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ بمعہ ٹرافی 🏆
انٹری فیس 💸 4️⃣0️⃣0️⃣0️⃣
بتاریخ 🎯 22 جون 2025 بروز اتوار
بمقام 🏟️ BSL Cricket ground
چکنمبر 515 گب لنک ماموں کانجن روڈ کمالیہ

AHK SPORTS 𝐌𝐈𝐍𝐈𝐌𝐔𝐌 𝐎𝐑𝐄𝐑 𝟏𝟎 𝐊𝐈𝐓𝐒الحمدللہ پاکستان ٹاپ کوالٹی کوالٹی ہی ہماری پہچان ہے بہترین سٹف، ٹاپ کوالٹی، ٹراوزرز اینڈ...
06/05/2025

AHK SPORTS
𝐌𝐈𝐍𝐈𝐌𝐔𝐌 𝐎𝐑𝐄𝐑 𝟏𝟎 𝐊𝐈𝐓𝐒
الحمدللہ پاکستان ٹاپ کوالٹی
کوالٹی ہی ہماری پہچان ہے
بہترین سٹف، ٹاپ کوالٹی، ٹراوزرز اینڈ شرٹس،سبلیمیشن پرنٹنگ کروائیں بلکل مناسب قیمتوں میں۔
سبلیمیشن یونیفارم بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔





𝐎𝐑𝐃𝐄𝐑 𝐍𝐎𝐖 📞
0329-3191786
0341-3433283

ہر قسم کے ڈیزائن میں اعلیٰ کوالٹی اور مناسب ریٹس کے ساتھ ہم سے اپنی ٹیم کی شرٹس بنوائیں ۔0329-31917860341-3433283
03/05/2025

ہر قسم کے ڈیزائن میں اعلیٰ کوالٹی اور
مناسب ریٹس کے ساتھ ہم سے اپنی
ٹیم کی شرٹس بنوائیں ۔
0329-3191786
0341-3433283

بہترین کوالٹی مناسب ریٹ کے لئےرابطہ کریں اس ڈیزائن میں یااپنی پسند کےڈیزائن میں شرٹ وغیرہ بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں...
02/05/2025

بہترین کوالٹی مناسب ریٹ کے لئےرابطہ کریں
اس ڈیزائن میں یااپنی پسند کےڈیزائن میں شرٹ وغیرہ بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں.
👈اعلیٰ معیار 👈بہترین سٹف

Call \ WhatsApp
0329-3191786
0341-3433283

اپنی ٹیم کی ٹی شرٹس سبلیمیشن پرنٹنگ کے ذریعے ہم سے تیار کروائیں۔اپنی پسندیدہ ٹی شرٹ اپنے نام، نمبر اور تصویر کے ساتھ بنو...
30/04/2025

اپنی ٹیم کی ٹی شرٹس سبلیمیشن پرنٹنگ کے ذریعے ہم سے تیار کروائیں۔
اپنی پسندیدہ ٹی شرٹ اپنے نام، نمبر اور تصویر کے ساتھ بنوائیں۔
بلک آرڈر پر فیکٹری ریٹ میں مکمل کٹس، ٹراوزر، شارٹس وغیرہ بھی تیار کروائیں۔
آرڈر دینے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ!
0329-3191786
0341-3433283

شہر کمالیہ میں سب سے کم ریٹ گارنٹی کے ساتھ 👈کسی بھی برینڈ کا کوکونٹ بیٹ اپنی مرضی کے مطابق آرڈر پر بنوانے کے لیے رابطہ ک...
28/04/2025

شہر کمالیہ میں سب سے کم ریٹ گارنٹی کے ساتھ
👈کسی بھی برینڈ کا کوکونٹ بیٹ اپنی مرضی کے مطابق آرڈر پر بنوانے کے لیے رابطہ کریں ۔
👈کسی بھی قسم کی سپورٹس کٹ بنوانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں ۔
ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ پرنٹگ ٹاپ کوالٹی بہترین سٹف کے ساتھ تمام قسم کی شرٹس مارکیٹ سے مناسب ریٹ پر بنوانے کے لیے رابطہ کریں ۔
🏡 ڈیلیوری چارجز کے ساتھ ہوم ڈیلیوری 🏍️ کی سہولت بھی موجود ہے۔

🏆There will be no hybrid model: Mohsin Naqviہائبرڈ فارمولانہیں جو بھی نیا فارمولا بنے گا، فیصلہ برابری پرہوگا: چیئرمین پ...
01/12/2024

🏆There will be no hybrid model:
Mohsin Naqvi

ہائبرڈ فارمولانہیں جو بھی نیا فارمولا بنے گا، فیصلہ برابری پرہوگا: چیئرمین پی سی بی

🥈اب بات لانگ ٹرم بنیادوں پر ہوگی صرف چیمپیئنزٹرافی کےلیے نہیں: محسن نقوی
ذرائع کے مطابق پی سی بی اپنے اسٹانس پر ڈٹا ہوا ہے اور انڈیا کو سوچنے پر مجبور کر دیا جس کی وجہ سے آج والی میٹنگ کو بھی کینسل کرنا پڑا

پی سی بی نے تین پلان تیار کر رکھے ہیں🏏
📢پلان اے-
No Hybrid Model
📢پلان بی

ہم ایک شرط پر ہائبرڈ ماڈل پر رضامند ہوں گے کہ انڈیا کم از کم اپنا ایک میچ پاکستان میں کھیلے🤔
📢پلان سی

اگر انڈیا نہیں آنا چاہتا تو 2031 تک بھارت میں ہونے والے تمام ٹورنامنٹ میں پاکستان ہائبرڈ پر کھیلے گا اس کے ساتھ ساتھ پاکستان یو اے ای کو کوہوسٹ نہیں بنائے گا بلکہ اسٹیڈیم کو کرائے پر لیگا اور گیٹ منی ساری پاکستان رکھے گا اور آئ سی سی کے سالانہ شئیر بھی بڑہانے کی ڈیمانڈ کرے گا. 🤯

ایشیا کپ میں سخت مؤقف لیا جاتا کہ سارا ایشیا کپ پاکستان میں ہو گا ورنہ ہم نہیں کھیلیں گے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا اگر ...
09/11/2024

ایشیا کپ میں سخت مؤقف لیا جاتا کہ سارا ایشیا کپ پاکستان میں ہو گا ورنہ ہم نہیں کھیلیں گے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا

اگر اب بھی ایسا نہیں کہ سکتے تو پھر آپ کو مسلسل یہی بھگتنا پڑے گا- سیدھا انکار کریں کہ اگر چمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں نہیں ہو سکتی تو ہم نہ یہ چمپئنز ٹرافی کھیلیں گے نہ 2026 میں انڈیا میں ہونے والا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ

ہائبرڈ ماڈل قبول کر کے، آدھے سے زیادہ میچز، سیمی فائنل اور فائنل باہر بھیج کر ذلیل ہونے سے بہتر ہے ایسے ٹورنامنٹ کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے- جیسے آئی پی ایل کھیلے بغیر آپ کے کھلاڑی جی رہے ہیں، مقابلہ کر رہے ہیں، اس ٹورنامنٹ کے بغیر بھی پاکستان کرکٹ سروائیو کر ہی جائے گی لیکن پاکستان کے بغیر انڈیا پاکستان میچ کے بغیر شاید خود انڈیا کے اپنے چینل بھی اپنا نقصان برداشت نہ کر پائیں-

بس ایک بار سٹینڈ لے کر دیکھو!

📢 بریکنگ نیوز ❗چلو چلو🏃فاروق کرکٹ گراؤنڈ🏟️555 گ ب ماموں کانجن چلو 🥰کنفرم ٹیم✨ ٹیم سپونسر👑  Hameed Khan Jatoie ٹیم کیپٹن ...
09/08/2024

📢 بریکنگ نیوز ❗
چلو چلو🏃فاروق کرکٹ گراؤنڈ🏟️
555 گ ب ماموں کانجن چلو 🥰
کنفرم ٹیم✨
ٹیم سپونسر👑
Hameed Khan Jatoie
ٹیم کیپٹن 🧢
آل پاکستان اوپن🎯
🤩
😍
✨Best Of All Boys 💞

Address

Toba Tek Singh
AHK515

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHK Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AHK Sports:

Share

Category