SHaHi QiLa TandoAllahyar

SHaHi QiLa TandoAllahyar Shahi Qila is the largest themed event hosting venue in TandoAllahyar. It has 3 different lawns with seperate Parkings, Kitchen and washrooms.

Shahi Qila is the biggest themed event hosting place in TandoAllahyar. Seating capacity of more than 2000 guest at same time.

15/04/2026

✨ SHaHi QiLa TandoAllahyar ✨
Jahan har event ban jata hai royal yaadgar lamha 👑
Khoobsurat lighting, zabardast decoration aur
ek aisa mahaul jo dil jeet le 💫
Har khushi ko special banane ke liye
best choice ❤️
📍 SHaHi QiLa TandoAllahyar
📞 03000353990

Call now to connect with business.

12/04/2026

SHaHi QiLa TandoAllahyar 👑
New Style Royal Decor Night Function ✨
خوبصورت سجاوٹ، شاندار لائٹنگ اور دلکش ماحول 💫
✨ Royal Decoration Setup
✨ Perfect Lighting & Ambience
✨ Family Friendly Environment
✨ یادگار لمحات کے لیے بہترین جگہ
ہر لمحہ خاص… ہر منظر لاجواب ❤️
📞 03000353990

04/04/2026

04 اپریل 2026
SHaHi QiLa TandoAllahyar 👑
Night Function ✨
خوبصورت رات، بہترین ماحول اور یادگار لمحات 💫
📞 03000353990

Call now to connect with business.

23/03/2026

SHaHi QiLa TandoAllahyar 👑 Eid Festival – Day 2 🌙✨
Khushgawar mosam ne festival ka maza aur bhi barha diya 🌧️
Halki barish ke sath logon ne Eid ki khushiyan dobara josh o jazbay se manae 💫
Family, doston aur bachon ke chehron par muskurahat dekh kar dil khush ho gaya ❤️
Aisa lag raha tha jaise har taraf sirf khushi hi khushi ho 🎉
SHaHi QiLa TandoAllahyar 👑 ka Eid Festival ka doosra din bhi yaadgar raha! 🙌

Aaj 3sra din bi apka wese hi festival ka Maza jari hai

21/03/2026

🌙✨ SHaHi QiLa Eid Festival ✨🌙

Alhamdulillah!
SHaHi QiLa Eid Festival ka pehla din Mashallah bohat hi kamiyab raha 🎉
Logon ki bari tadaad, family environment, khushiyon bhara mahaul aur zabardast response ne is event ko yaadgaar bana diya ❤️
Aap sab ka dil se shukriya jo aap ne is khushi ke mauqe ko aur bhi khoobsurat banaya 🙌
InshaAllah aane wale din aur bhi zyada shandar honge 🔥
Apni family ke sath zaroor tashreef laayen aur Eid ki khushiyan enjoy karein 🎊
📍 SHaHi QiLa Tando Allahyar 👑

✨🌙👑 EID MUBARAK 👑🌙✨Khushiyon ka yeh pyara dinaap ke liye rehmat, barkataur bepanah khushiyan le kar aaye.Allah Pak aap k...
20/03/2026

✨🌙👑 EID MUBARAK 👑🌙✨

Khushiyon ka yeh pyara din
aap ke liye rehmat, barkat
aur bepanah khushiyan le kar aaye.
Allah Pak aap ki zindagi ko
sukoon, kamyabi aur mohabbat
se bhar de. 🤲
Har dua qubool ho, har khwahish
poori ho, aur har din Eid jaisa ho.
💫 Dheron duaein aur pyar ke sath
03111-085-111
03000-353-990
👑 SHaHi QiLa TandoAllahyar 👑

20/03/2026

🎉 خوشخبری… خوشخبری… خوشخبری! 🎉
خوشیا منائو عید منائو اپنی فییملی کے ساتھ
آپ کے اپنے شھر
ٹنڈو الہیار میں ایک بار پھر سے شاندار عید فیملی فیسٹیول لگایا جا رہا ہے۔ پچھلی بار کی کامیابی کے بعد اس سال دوسری بار عوام کے لیے زبردست کامیاب فیسٹیول کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

📍 مقام: شھر کے بیچ با آسانی سے پیدل بائیک رکشا سواری لیکر کم خرچے میں شاہی قلعہ شادی ہال، اسلم نظام ٹاؤن، بکیرا روڈ، ٹنڈو الہیار
پھنچ سکھتے ہے
ٹنڈو الہیار کی عوام کے لیے یہ ایک بہترین اور یادگار موقع ہوگا جہاں خریداری، مزیدار کھانے، تفریح گاھ اور فیملی انجوائے سب ایک ہی جگہ پر دستیاب ہوگا۔

اس فیسٹیول میں مختلف کاروباری، فوڈ اور شاپنگ اسٹالز لگائے جائیں گے۔جو حضرات اس فیسٹیول میں اپنا اسٹال لگانا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد انظامیہ سے رابطہ کریں۔
یا آفیس آکر بات کر سکھتے ہے
جس میں آپکو بات چیت کے زریعے آگاہی دی جائیگی اور
کمپنیاں اور بزنس حضرات اگر اپنے اشتہارات (Advertisement) لگوانا چاہتے ہیں تو وہ فیسٹیول میں اپنے بینرز اور ایڈز بھی لگوا سکتے ہیں۔اس کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی دیا جا رہا ہے۔

یہ ایک بہترین موقع ہے اپنے کاروبار کو ہزاروں لوگوں تک پہنچانے اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کابھترین موقع ہے

📞 رابطہ کریں:03000353990

آئیں اور عید کی خوشیاں اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ شاہی قلعہ فیملی فیسٹیول میں عید کی خوشیاں منائیں۔
🌙✨
نوٹ عید فیسٹیول میں ھتھیار اصلاح لاٹھی کلھاڑی لانے پر سخت منع ہے دوسری صورت میں قانونی کاروائی کی جائیگی
بحکم انتظامیہ شاہی قلہ شادی حال

19/03/2026

Eid Festival at SHaHi QiLa TandoAllahyar👑 🎉

✨ خوشیوں بھرا موقع… عید کا تہوار… اور فیملی کے ساتھ یادگار لمحات! ✨
📍 آپ کے اپنے شہر ٹنڈو الہیار میں
🏰 Shahi Qila میں شاندار Eid Festival کا انعقاد کیا جا رہا ہے!
🎡 Festival Highlights:
🎠 فیملی جھولے اور گیمز
🍔 لذیذ کھانے کے اسٹالز
🎶 میوزک اور لائیو انٹرٹینمنٹ
🛍️ شاپنگ اسٹالز
👨‍👩‍👧‍👦 فیملی کے لیے محفوظ اور خوشگوار ماحول
💫 اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ آئیں اور اس عید کو بنائیں خاص اور یادگار!
📅 Eid Days (1st, 2nd & 3rd Day of Eid)
📍 Location: Shahi Qila, Tando Allahyar
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03000353990
03183133862
🎊

14/03/2026

🎉 خوشخبری… خوشخبری… خوشخبری! 🎉
خوشیا منائو عید منائو اپنی فییملی کے ساتھ
آپ کے اپنے شھر
ٹنڈو الہیار میں ایک بار پھر سے شاندار عید فیملی فیسٹیول لگایا جا رہا ہے۔ پچھلی بار کی کامیابی کے بعد اس سال دوسری بار عوام کے لیے زبردست کامیاب فیسٹیول کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

📍 مقام: شھر کے بیچ با آسانی سے پیدل بائیک رکشا سواری لیکر کم خرچے میں شاہی قلعہ شادی ہال، اسلم نظام ٹاؤن، بکیرا روڈ، ٹنڈو الہیار
پھنچ سکھتے ہے
ٹنڈو الہیار کی عوام کے لیے یہ ایک بہترین اور یادگار موقع ہوگا جہاں خریداری، مزیدار کھانے، تفریح گاھ اور فیملی انجوائے سب ایک ہی جگہ پر دستیاب ہوگا۔

اس فیسٹیول میں مختلف کاروباری، فوڈ اور شاپنگ اسٹالز لگائے جائیں گے۔جو حضرات اس فیسٹیول میں اپنا اسٹال لگانا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد انظامیہ سے رابطہ کریں۔
یا آفیس آکر بات کر سکھتے ہے
جس میں آپکو بات چیت کے زریعے آگاہی دی جائیگی اور
کمپنیاں اور بزنس حضرات اگر اپنے اشتہارات (Advertisement) لگوانا چاہتے ہیں تو وہ فیسٹیول میں اپنے بینرز اور ایڈز بھی لگوا سکتے ہیں۔اس کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی دیا جا رہا ہے۔

یہ ایک بہترین موقع ہے اپنے کاروبار کو ہزاروں لوگوں تک پہنچانے اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کابھترین موقع ہے

📞 رابطہ کریں:03000353990

آئیں اور عید کی خوشیاں اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ شاہی قلعہ فیملی فیسٹیول میں عید کی خوشیاں منائیں۔
🌙✨
نوٹ عید فیسٹیول میں ھتھیار اصلاح لاٹھی کلھاڑی لانے پر سخت منع ہے دوسری صورت میں قانونی کاروائی کی جائیگی
بحکم انتظامیہ شاہی قلہ شادی حال

✨ Welcome the Month of Mercy ✨SHaHi QiLa Tando Allahyar 👑 wishes you a blessed Ramadan filled with نور، صبر اور برکت۔
18/02/2026

✨ Welcome the Month of Mercy ✨
SHaHi QiLa Tando Allahyar 👑 wishes you a blessed Ramadan filled with نور، صبر اور برکت۔

Address

Bukera Road
Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHaHi QiLa TandoAllahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHaHi QiLa TandoAllahyar:

Share