IyeOfficial

IyeOfficial This is page for sports and events

15/09/2023

A Short Promo

15/09/2023


IYE Ka Maqsad ❤️

IYE'2023✨اسلامک یوتھ ایونٹس 💫مقصد:آگر آپ کسی قوم اور معاشرے کا مستقبل دیکھنا چاہتے ہیں تو  اس کے نوجوانوں کو دیکھ لیں،اگ...
15/09/2023

IYE'2023
✨اسلامک یوتھ ایونٹس 💫
مقصد:
آگر آپ کسی قوم اور معاشرے کا مستقبل دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے نوجوانوں کو دیکھ لیں،اگر نوجوان بامقصد زندگی گزار رہے ہیں تو آپ اس قوم و معاشرے کے بارے میں آسانی سے فیصلہ کر سکتے ہیں کہ اس کا کل روشن اور مستقبل تابناک ہوگا، اور اگر ایسا نہیں ہے تو آپ کو یہ فیصلہ کرنے میں زرا بھی شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ معاشرہ اپنا وجود آج نہیں تو کل کھو دے گا،اس لیے ملک وملت کے حقیقی معماروں نے ہمیشہ سے قوم کے اس قیمتی اثاثے کی دینی و دنیوی رہنمائی اور کردار سازی سمیت اخلاقی تربیت کو اپنا مشن بنایا ہے،چناچہ اسی سوچ اورفکر کے پیش نظر ہم اپنے مخلص احباب کی مشاورت پرخلوص دعاؤں کے سہارے اپنے علاقے میں نوجوانوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنے کا عزم رکھتے ہیں ،جس کے توسط سے ہم اپنے مستقبل کے معماروں کی تعلیم و تربیت ،کردار سازی اور معاشرتی واخلاقی اقدار کو جلا بخشنے کی کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشرے کو ایک اچھا اور باکردار جوان دے سکیں ۔۔۔

اس عظیم کام کے لیے ہم نے سکا اور اس کے گردونواح کے سکول وکالج کے نوجوانوں میں اسپورٹس اور اکیڈمک مقابلے رکھنے کا پروگرام طے پایا ہے، جن کی تفصیلات عنقریب آپ کو ارسال کی جائیں گی، آنجناب سے اپنے تجربات کی روشنی میں قیمتی آراء اور تجاویز سمیت اس بڑے کام میں کامیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے
Your Sincerely :
Abdul Wahab

Address

Sukka , Teh : Lawa
Talagang

Telephone

+923020959297

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IyeOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IyeOfficial:

Share

Category