Ahmad Abad Kale

Ahmad Abad Kale Three Admin

شب جمعہ 🤍🤗
03/09/2026

شب جمعہ 🤍🤗

01/09/2026
سرکار کی آمد، مرحبا ﷺعید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالیٰ ہمیں ...
26/08/2026

سرکار کی آمد، مرحبا ﷺ
عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور محبت و اخوت کا پیغام عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

کیا عجیب دور تھا کس کس کو یاد ہے یہ کمنٹس میں بولو Ahmad Abad Kale
23/08/2026

کیا عجیب دور تھا کس کس کو یاد ہے یہ کمنٹس میں بولو
Ahmad Abad Kale

مولانا اسد وحید صاحب جو ایک ہفتہ پہلے احمد آباد کلے میں موٹر سائیکل پر ایکسیڈنٹ کیا تھا مولانا مفتی عمر علی صاحب حضرت مف...
22/08/2026

مولانا اسد وحید صاحب جو ایک ہفتہ پہلے احمد آباد کلے میں موٹر سائیکل پر ایکسیڈنٹ کیا تھا مولانا مفتی عمر علی صاحب حضرت مفتی مولانا عمران صاحب اور قاری مشتاق اس کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے تھے
الحمد للہ حضرت کی صحت بہتری کی طرف رواں ہے اللہ تعالی جلد مکمل شفاء عطا فرمائے۔ آمین
Mushtaq Ahmad

Alhamdullha Jumma Mubarak ❤️
21/08/2026

Alhamdullha
Jumma Mubarak ❤️

تخت بھائی سری بہلول لیبر کالونی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اسٹیشن شیرگڑھ کی چوکی خٹانو کے ایڈیشنل انچارج اے ایس آ...
20/08/2026

تخت بھائی سری بہلول لیبر کالونی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اسٹیشن شیرگڑھ کی چوکی خٹانو کے ایڈیشنل انچارج اے ایس آئی دوست محمد ولد غنچہ گل سکنہ حائستہ گل کلے گولی لگنے سے شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچی ۔جنہوں نے شہید اے ایس آئی دوست محمد کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کر دیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی قائم مقام ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل انسپکٹر پرویز خان، پولیس اسٹیشن ساڑوشاہ کے ایس ایچ او ہمایون خان اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ساڑوشاہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن شروع کر دیا۔
پولیس نے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی جبکہ واقعے کے اصل حقائق کو جاننے کے لیے مزید تفتیش باریک بینی سے شروع کردی۔🥹💔

03/04/2026

ياالله ته په مونږه خپل رحم اوګړي آمــــــين

Address

Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Abad Kale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category