24/12/2025
مرحوم، اسلم خٹک اور اقبال خٹک اور سلیم خٹک کے والد، اور ایمل و اویس کے دادا،شہزادہ خٹک ( سابقہ صدر اے این پی) انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے گاڑی بابا مقبرہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین