کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ

کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ Irfan

علی اصغر میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔بمقام:18D حجرہ شاہ مقیممورخہ:06 ستمبر بروز اتواران شاءاللہ مسلسل حاضری ہو گی
03/09/2026

علی اصغر میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔

بمقام:18D حجرہ شاہ مقیم

مورخہ:06 ستمبر بروز اتوار

ان شاءاللہ مسلسل حاضری ہو گی

24/08/2026

الحفیظ کرکٹ کلب ڈوگرائے نے اٹھارہ ڈی انڈر ویلیج ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔ڈوگرائے آپکو بہت بہت مبارک ہو۔۔

23/08/2026

منڈی سُلطان کو دیوان سپر لیگ سیزن 03 کا آفیشلی چیمپئین قرار دیا جاتا ہے۔۔دیوان شاہذیب

23/08/2026

ان شاءاللہ نیکسٹ ایڈیشن وج گج کے دھڑلے سے اور نئے جوش و جزبے کیساتھ ہوگا۔۔دیوان شاہذیب

23/08/2026

سوشل میڈیا پریشر سے ایمپائرز کا فیصلہ بدلا نہیں جا سکتا۔۔جو ایمپائرز کا فیصلہ وہی میرا فیصلہ۔۔دیوان شاہذیب کا پریس کانفرنس سے خطاب

21/08/2026

دیوان سپر لیگ سیزن 03

بمقام۔۔میونسپل اسٹیڈیم حویلی لکھا۔۔

پہلا سیمی فائنل
قلندری بوائز vs ذوڈِک وارئیرز

چیف آرگنائزر۔۔دیوان شاہذیب صاحب

21/08/2026
21/08/2026

دیوان سپر لیگ سیزن 03

بمقام۔۔میونسپل اسٹیڈیم حویلی لکھا۔۔

کواٹر فائنل میچ

دلدار لائنز vs منڈی سُلطانز

21/08/2026

دیوان سپر لیگ سیزن 03۔۔۔

آج کے تمام میچز اسی پیج کے اُوپر ان شاءاللہ براہِ راست دکھائے جائیں گے

Address

Sodhiwala Hira Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category