16/04/2026
*بحکم افسران بالا تمام ایس ایچ او اپنے اپنے علاقہ تھانہ میں واقع تمام ہوٹلز اور میرج ہالز کواس بات کو یقینی بنائیں کہ 09:45 بجیرات تک تمام ہوٹلز اور میرج ہالز بند ہوں گے۔*
*ضلع سیالکوٹ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے افسران بالا نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ لہذا اگر کسی کے علاقہ تھانہ میں کسی ہوٹل / میرج ہال کھلے ہونے کی شکایت موصول ہوئی تو متعلقہ ایس ایچ او زمہ دار ھو گیا بروقت میراج ھال مارکی ھوٹلز بند ھونے چائے ۔*