11/09/2026
📚 مطالعہ و قرأت کا مقابلہ 📚
کتابیں ہماری بہترین دوست ہیں۔
مطالعہ بچوں کے علم میں اضافہ کرتا ہے، ان کے اعتماد میں اضافہ کرتا ہے اور انہیں بہتر انداز میں اظہارِ خیال کرنا سکھاتا ہے۔
آئیے! کتاب سے دوستی کریں،
اعتماد کے ساتھ پڑھیں اور اپنی صلاحیتوں کا اظہار کریں۔ 🌟
ریڈنگ کمپیٹیشن — جماعت سوم و چہارم
🏫 The Right School Digital Campus
📅 11 ستمبر 2026، بروز جمعہ
"آج کا قاری، کل کا کامیاب انسان!" 📖✨
The Right School Digital Campus Hameed garden safdarabad
Contact 0343-1761646