13/07/2025
چمپین چمپین چمپین💯🏆🔥
گاندھراں کرکٹ میلہ آج اپنے اختتام کو پہنچا جس میں غوثیہ الیون شاہکوٹ چمپین بن کر سامنے آئی غوثیہ الیون کی جانب سے حیدر شاہ بہترین باولر آف دی ٹورنامنٹ کرار پاۓ جبکہ بلے بازی میں علی سٹار، احسن بابو، جنید جنریٹر اور ذیشی ملک کمال دکھاتے رہے ویل پلیڈ غوثیہ الیون اللہ کریم مزید کامیاب فرماۓ۔۔۔