09/12/2018
شہاب ثاقب، جو شبقدر فٹبال ٹیم کا ایک بہترین کھلاڑی ہے، کل رات سر میں گولی لگنے سے رات سے ابھی تک آئی سی یو میں بے ہوش پڑا ہے، ڈاکٹرز کے مطابق کل سر کا آپریشن کرایا جائےگا. سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے. ﷲ رب العزت جلد صحتیابی دے. آمین.