Player's

Player's Cricket is in our blood. Its our passion

22/02/2026

8th January - OZ Group bought Sialkot Stallionz for PKR 185 crore.

20th January - One partner left the team.

9th February - OZ Group sold 75% of its shares to Australia’s Alpha Sports Group.

18th February - Alpha Group made serious allegations against OZ Group and left the team.

22nd February - CD Ventures agreed to buy 90% shares and will end the control of OZ Group.

Now, you might see Sialkot Stallionz turning into Multan Sultans.

دیکھنا یہ ہےکہ اب سیالکوٹ کی بجائے دوسرا نام کیا رکھا جاتا ہے۔۔۔

اور پھر شرم ہم کو نہیں آتیکیا سرگودھا کے پلئیر اتنے ہی غیر تجربہ کار اور غیر اہم ہیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹیپ بال لیگ...
21/02/2026

اور پھر شرم ہم کو نہیں آتی
کیا سرگودھا کے پلئیر اتنے ہی غیر تجربہ کار اور غیر اہم ہیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹیپ بال لیگ میں ایک بھی سرگودھا کا پلئیر پک نہیں۔ اور اگر نظر دوڑائی جائے تو آپ کو جھنگ کا ایک پلئیر دو میانوالی کے تین منڈی کے اور ایک چنیوٹ کا نظر آئے گا۔۔۔
بقول سر شہباز کالیا کے ایک وقت ایسا تھا کہ ہم جہاں بھی فائنل کھیلتے ہمارے مد مقابل سرگودھا ہوتا اور ہر میچ کانٹے دار ہوتا تھا۔ اب وقت دیکھیں سرگودھا کی ٹیم کیا سرگودھا کا کوئی پلیئر نظر نہیں آرہا۔
کہاں ہیں بے بی کئیر والے اور کہاں ہیں اعوان الیون والے۔ کھلانے کو تو انکو اوپن نظر آجاتے ہیں لیکن جب پک کرنے کی باری آتی ہے تو سرگودھا کے پلئیر ان اوپن کھلاڑیوں کو کیوں نظر نہیں آتے۔
آجکل تو یاری بھی عروج پر ہے۔ خرم نے تو پوری سائیڈ ہی پہاڑ کی کھلا دی۔ کچھ دوست باقی ٹیموں میں شامل ۔۔۔۔

اب آپ ہی بتائیں کرکٹ تو سرگودھا کی کب کی ختم ہو گئی۔ جب نام نہاد کرکٹ مافیا نے سرگودھا کو اپنے پنجوں میں جکڑا۔ اور اب تو لگتا ہے سرگودھا پلئیرز کو باہر کھیلنے کیلئے خود سے پیسے دینے پڑیں گے۔۔۔

یہی کہوں گا کہ اور لگاو بین
کہاں گیا آپ کا کیٹیگری سسٹم
کہاں ہیں آپ کے اے اور بی کے پلئیر

میرے الفاظ آپ کو بے شک برے لگیں لیکن یہ حقیقت ہے میرے بھائی۔۔
کسی کیلئے بنایا گیا گڑھا کبھی کبھی خود کا شکار بھی کر لیتا ہے۔۔

اور ہاں میں کسی بھی فرد واحد کو یہ بات نہیں کر رہا اور نہ ایک بندے کو ہٹ کر رہا ہوں۔ یہ ہر اس انسان کیلئے کہا ہے کہ جس کو محسوس ہو کہ یہ بات میرے پر فٹ اترتی ہے۔۔

باقی آپ لوگ بتائیں کمی اور کوتاہی کہاں رہ گئی کہ سرگودھا کرکٹ بالکل کی لاوارث ہوگیا کرکٹ میں۔

20/02/2026

Tapeball Cricket Heading towards New Era...

Drafting of Tapeball Champion Ship Multan
20/02/2026

Drafting of Tapeball Champion Ship Multan

ہم دل کی گہرائیوں سے محمد کامران کو مسٹر  سرگودھا ڈویژن بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🏆✨یہ شاندار مقابلے سرگودھا آر...
14/02/2026

ہم دل کی گہرائیوں سے محمد کامران کو مسٹر سرگودھا ڈویژن بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🏆✨
یہ شاندار مقابلے سرگودھا آرٹ کونسل میں 13 فروری بروز جمعہ کو منعقد ہوئے، جہاں محمد کامران نے اپنی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی سے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے سرگودھا کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
بہت بہت مبارک ہو! 🎉💪

Congrats to Zafar Iqbal Rawana Congrats to Awais ZafarCongrats to Sargodha
12/02/2026

Congrats to Zafar Iqbal Rawana
Congrats to Awais Zafar
Congrats to Sargodha

🏏 بڑی خوشخبری: شاندار کرکٹ بیٹ بالکل مفت جیتنے کا موقع! 🎁کیا آپ کرکٹ کے دیوانے ہیں؟ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک زبردست مقا...
22/01/2026

🏏 بڑی خوشخبری: شاندار کرکٹ بیٹ بالکل مفت جیتنے کا موقع! 🎁
کیا آپ کرکٹ کے دیوانے ہیں؟ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک زبردست مقابلہ جہاں آپ جیت سکتے ہیں ایک بہترین کوالٹی کا کرکٹ بیٹ!

مقابلے میں شامل ہونے کا طریقہ:
مقابلے میں شامل ہونا بہت آسان ہے، بس ان تین مراحل پر عمل کریں:

1️⃣ ہمارے YouTube Channel کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں۔ 2️⃣ ہمارے page کو لائک اور فالو کریں۔ 3️⃣ اس پوسٹ کو اپنے 3 دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور کمنٹ میں "Done" لکھیں۔

📢 اہم اعلان:
انعام: ایک خوش نصیب فاتح کو ملے گا برانڈڈ کرکٹ بیٹ۔ 🏏

شرط: جیسے ہی اس مقابلے میں 1,000 امیدوار مکمل ہوں گے، ہم لکی ڈرا (قرعہ اندازی لائیو) کے ذریعے فاتح کا اعلان کریں گے۔

جلدی کریں! جتنی جلدی 1000 لوگ مکمل ہوں گے، اتنی ہی جلدی انعام آپ کا ہو سکتا ہے۔ اپنے دوستوں کو بھی دعوت دیں تاکہ ہدف جلد مکمل ہو!

🔗 یوٹیوب سبسکرائب لنک: [https://youtube.com/?si=p4E0rdAqHt2oDUY1] 🔗

مری پریمیر لیگ بھوربن سیزن 2 خوبصورت لوگوں کا خوبصورت گلدستہ تیاراس گلاستے کو تیار کرنےمیں 5 ماہ لگ گےمیں امید کرتا ہوں ...
19/01/2026

مری پریمیر لیگ بھوربن سیزن 2
خوبصورت لوگوں کا خوبصورت گلدستہ تیار
اس گلاستے کو تیار کرنے
میں 5 ماہ لگ گے
میں امید کرتا ہوں کمنٹری کرنے والے دوست بھوربن کرکٹ گراؤنڈ میں ہلچل پیدا کر دیں گے
اور live والے پورے پاکستان میں اس لیگ کو دیکھنے میں اپنا کردار ادا کریں گے جناب سردار خادم حسین عباسی صاحب سابقہ چیرمین بھوربن مری اور
میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جناب کرنل منصور صاحب کا جو بڑے بھای کی طرح ہمارے ساتھ کھڑے ہیں

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Player's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Player's:

Share

Category