Cricket Live Score update Pakistan

Cricket Live Score update Pakistan Follow My Page For Fastest Ball By Ball Update.For all International Cricket & all Leagues Cricket.
(4)

20/09/2025

Just 3 Runs In Mustafizur First Over😊

SL - 56/1 (7)

20/09/2025

Mahedi Strikes💥

Kusal Mendis 34(25) OUT

SL are 60/2 (8.0)......

یہ بچہ ایک دن بہت بڑا کھلاڑی بنے گا، یہ بات لکھ لیں۔ جس بچے کا سب سے پیارا رشتہ چھن جائے، جس کے والد نے خوابوں کے لیے اپ...
20/09/2025

یہ بچہ ایک دن بہت بڑا کھلاڑی بنے گا، یہ بات لکھ لیں۔ جس بچے کا سب سے پیارا رشتہ چھن جائے، جس کے والد نے خوابوں کے لیے اپنا خون دیا ہو، اُس کا جذبہ، حوصلہ اور ہمت آسمان کو چھو لیا کرتے ہیں۔ یہ بچہ اپنے والد کی وفات کے بعد دوبارہ ٹیم کو جوائن کر چکا ہے۔ میری سری لنکا کی مینجمنٹ سے گزارش ہے کہ کل کے میچ میں اس بچے کو لازمی کھلائیں، یہ آپ کو جتوا کر دے گا، اپنے باپ کے خواب کو زمین پر گرتا ہوا نہیں دیکھے گا۔

سکرین شاٹ لیے لیں. آج صاحبزادہ فرخان اور صائم ایوب کے بلے سے افغانستان کے خلاف ففٹیاں آئیں گی. ان کے ستارے آج پرفارمنس پ...
07/09/2025

سکرین شاٹ لیے لیں. آج صاحبزادہ فرخان اور صائم ایوب کے بلے سے افغانستان کے خلاف ففٹیاں آئیں گی. ان کے ستارے آج پرفارمنس پر نظر آ رہے ہیں

Pakistan to host maiden T20I tri-series involving Afghanistan and Sri Lankaپاکستان اور دُنیاِ کرکٹ کے تمام میچز لائیو دی...
07/09/2025

Pakistan to host maiden T20I tri-series involving Afghanistan and Sri Lanka
پاکستان اور دُنیاِ کرکٹ کے تمام میچز لائیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں!
شکّریہ__________✨

🏏 شاداب خان تین ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر!پاکستان کے وائٹ بال نائب کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان ایک بار پھر کندھے ک...
02/07/2025

🏏 شاداب خان تین ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر!

پاکستان کے وائٹ بال نائب کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان ایک بار پھر کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، اور اس بار معاملہ کافی سنجیدہ ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے میڈیکل پینل نے شاداب کو سرجری کا مشورہ دیا ہے، کیونکہ ان کا کندھا اب معمولی علاج سے ٹھیک ہونے والا نہیں۔💉 شاداب جلد ہی لندن روانہ ہوں گے جہاں ان کے کندھے کی سرجری کی جائے گی۔🏋️ سرجری کے بعد انہیں کم از کم تین ماہ کی بحالی درکار ہوگی، یعنی وہ اگلے کچھ بڑے میچز سے باہر ہو سکتے ہیں۔یہ یقینی طور پر پاکستان ٹیم کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، کیونکہ شاداب نہ صرف ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں بلکہ میدان میں ان کی موجودگی ٹیم کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔

💚 تمام فینز سے گزارش ہے کہ شاداب کے لیے دعا کریں کہ وہ جلد صحتیاب ہو جائے ۔

آج حارث سہیل کی بیٹنگ کی جھلکیاں سامنے سے گزریں، یار کیا کمال کا کھلاڑی تھا! نہایت اسٹائلش بیٹسمین، زبردست پاور ہٹر، اور...
02/07/2025

آج حارث سہیل کی بیٹنگ کی جھلکیاں سامنے سے گزریں، یار کیا کمال کا کھلاڑی تھا! نہایت اسٹائلش بیٹسمین، زبردست پاور ہٹر، اور اسٹرائیک روٹیشن میں بھی ماہر — ایک مکمل مڈل آرڈر بیٹسمین جس کی پاکستان کو ہمیشہ ضرورت رہی۔اس نے 2015 اور 2019 کے ورلڈ کپ میں جس انداز سے امیدیں جگائیں، وہ آج تک یاد ہیں۔ افسوس صرف یہ ہے کہ فٹنس مسائل نے اسے زیادہ عرصہ پاکستان کی نمائندگی کا موقع نہ دیا، ورنہ اگر وہ تسلسل سے کھیلتا تو آج وہ پاکستان کا ایک بڑا اسٹار ہوتا۔ 🇵🇰


مائیک ہیسن 🗣️بابر اعظم ایشیا کپ 2025 میں ایک بار پھر گراؤنڈ جگمگا سکتے ہیں! 💫پاکستانی کوچ کا ماننا ہے کہ بابر ٹی ٹوئنٹی ...
02/07/2025

مائیک ہیسن 🗣️
بابر اعظم ایشیا کپ 2025 میں ایک بار پھر گراؤنڈ جگمگا سکتے ہیں! 💫
پاکستانی کوچ کا ماننا ہے کہ بابر ٹی ٹوئنٹی میں اب بھی میچ کا رخ بدلنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں!
قوم ایک بار پھر بابر شو دیکھنے کو تیار ہو جائے... 💥🔥

ورلڈ چیمپینز لیگ کے لیے پاکستانی ٹیم میں  اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا انتخاب کیجئے ٹورنامنٹ کا اغاز 18 جولائی سے ہوگا ۔ پاکست...
02/07/2025

ورلڈ چیمپینز لیگ کے لیے پاکستانی ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا انتخاب کیجئے ٹورنامنٹ کا اغاز 18 جولائی سے ہوگا ۔
پاکستان اور دُنیاِ کرکٹ کے تمام میچز لائیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں!
شکّریہ__________✨





Unlucky Pak Cricketer 🙂پاکستان اور دُنیاِ کرکٹ کے تمام میچز لائیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں!شکّریہ_____...
02/07/2025

Unlucky Pak Cricketer 🙂
پاکستان اور دُنیاِ کرکٹ کے تمام میچز لائیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں!
شکّریہ__________✨

کامران اکمل 🗣️میں پی سی بی سے درخوست کرتاہوں خدارا نعیم خان کو ضائع مت کریں اس پر کام کریں یہ پاکستان کے لیے دوسرا انضما...
02/06/2025

کامران اکمل 🗣️

میں پی سی بی سے درخوست کرتاہوں خدارا نعیم خان کو ضائع مت کریں اس پر کام کریں یہ پاکستان کے لیے دوسرا انضمام الحق ثابت ہوگا نعیم خان کے پاس ہر قسم کی گیم موجود ہے لمبے ہیٹ بھی لگا سکتا ہے اور ارام سے بھی کھیل سکتا ہے مجھے اس سیزن میں نعیم خان بہت متاثر کیا ہے۔

Captain Salman Ali Agha handed over the trophy to young Hassan Nawaz and asked him to lift it.He also said that If I cou...
02/06/2025

Captain Salman Ali Agha handed over the trophy to young Hassan Nawaz and asked him to lift it.

He also said that If I couldn’t make Hassan, Haris, & Saim Ayub the match winners, it will be a failure for me.

The leader Pakistan wanted.

ᴛᴜʀɴ ᴏɴ 🔔 ᴛᴏ ɢᴇᴛ ʟᴀᴛᴇsᴛ ᴜᴘᴅᴀᴛᴇs

Address

Sakhi Sarwar
32300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Live Score update Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Live Score update Pakistan:

Share

Category