27/05/2026
✨🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐪✨
MM ALAM PALACE کی جانب سے آپ سب دوستوں، اہلِ خانہ اور عزیزوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، دعا اور نیک خواہش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤍
🌙 “May the blessings of Eid ul Adha fill your life with joy, peace & happiness.”
📍 Harrapa Road Near Chak 1/10_L
📞 03029480600
📞 03186171100