03/06/2026
فخر زمان لیول 2 کوچنگ کورس میں شرکت کرتے ہوئے۔
کیا اب فخر زمان صرف کوچنگ کورسز کریں گے یا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کریں گئے۔
لاہور میں لیول 2 کوچنگ کوسز کا آغاز ہوگیا جس میں فخر زمان۔ آصف آفریدی، عثمان خان شنواری اور حسین طلعت نے شرکت کی۔