Mirza Speaks

Mirza Speaks 🎙️Professional Cricket Commentator | Host | Presenter

12+ Yrs in cricket commentary | 2+ Yrs Professionally. For booking : +92300703434 🤙☎️📞

Worked with PCB, Geo super & PTV Sports and covered Pakistan’s top cricket & Tapeball events.

03/06/2026
اپنی زندگی کا موازنہ دوسروں سے نہ کریں، ہر شخص کا سفر اور منزل الگ ہوتی ہے۔ 🌟Your journey is unique — don’t compare it w...
30/05/2026

اپنی زندگی کا موازنہ دوسروں سے نہ کریں، ہر شخص کا سفر اور منزل الگ ہوتی ہے۔ 🌟

Your journey is unique — don’t compare it with anyone else’s. ✨

29/05/2026

Sarmad Hameed Jhelum The class master of Tapeball cricket look at that 💥🤍🎤✨.

28/05/2026

پاکستان 🇵🇰 ٹیپ بال کا تیز ترین بولر ۔میرا چھوٹا بھائی منیب چھوٹا 🤍🤍 ❣️ کس کس کو پسند ہے منیب ؟؟

27/05/2026

Nothing beats hanging out with childhood boys Eid Ul Azha 2026. ❤️

� عیدُالاضحیٰ تمام مسلمانوں کو مبارک۔والد صاحب کی صحتِ کاملہ کے لیے خصوصی دعا کی درخواست۔اللہ پاک انہیں جلد شفا عطا فرما...
27/05/2026

� عیدُالاضحیٰ تمام مسلمانوں کو مبارک۔
والد صاحب کی صحتِ کاملہ کے لیے خصوصی دعا کی درخواست۔
اللہ پاک انہیں جلد شفا عطا فرمائے۔ آمین.

🧢 16 Tests, 121 ODIs and 84 T20Is for Pakistan🏏 5,887 runs in international cricket💯 11th 🇵🇰 player to hit a century on ...
26/05/2026

🧢 16 Tests, 121 ODIs and 84 T20Is for Pakistan
🏏 5,887 runs in international cricket
💯 11th 🇵🇰 player to hit a century on Test debut

Happy birthday 🎂 Umar Akmal

25/05/2026

Bhai 🤍 Hamza Khan ❣️

رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے روانڈا کے بلے باز حمزہ خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی یادگار اننگز کھیل کر سب کو حیرا...
24/05/2026

رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے روانڈا کے بلے باز حمزہ خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی یادگار اننگز کھیل کر سب کو حیران کر دیا۔ 🏏🔥

گابورون میں کھیلے گئے ICC مینز T20 ورلڈ کپ افریقہ سب ریجنل کوالیفائر میں حمزہ خان نے آئیوری کوسٹ کے خلاف صرف 65 گیندوں پر ناقابلِ شکست 164 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔
ان کی شاندار اننگز میں 9 چوکے اور 15 بلند و بالا چھکے شامل تھے، جبکہ اسٹرائیک ریٹ 252.30 رہا۔ 🌟

الحمدللہ، پاکستان خصوصاً رحیم یار خان کے لیے یہ ایک فخر کا لمحہ ہے۔ ❤️

Address

Sadikabad

Telephone

+923106910828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirza Speaks:

Share

Category