ZALMI DA PTI

ZALMI DA PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZALMI DA PTI, Performance & Event Venue, Sadda.

12/01/2026

Imran Khan is the greatest leader of Pakistan

04/01/2026

گلوبل سٹیٹسٹک نے دنیا کے عظیم ترین کرکٹر کی ایک لسٹ جاری کی ہے ، جس میں آسٹریلیا کے سر ڈان بریڈمین کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے ، جبکہ پاکستان کے لیجنڈ کپتان عمران خان کو دنیا کے عظیم ترین کرکٹر کی لسٹ میں چوتھے نمبر پر رکھا گیا۔۔
آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے ہے عمران خان کو نمبر 4 پر ہونا چاہیے ۔۔

04/01/2026
24/12/2025

🚨 علیمہ خان کا بڑا بیان

24/06/2025

پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ “مارشل لأ” اور مکمل ڈکٹیٹر شپ نافذ ہے۔ اس کی واضح مثال صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کی بجائے عاصم منیر سے ملاقات کرنا ہے کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے کہ تمام اختیارات عاصم منیر کے پاس ہی ہیں- اسی لیے میں بھی کہتا ہوں کہ مذاکرات ان سے ہی ہونے چاہییں جن کے پاس اختیارات ہیں۔

خیبرپختونخوا کے علاقوں میں ڈرون حملے اور معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ میں نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مارچ کیے اس معاملے پر میرا موقف دنیا کے سامنے ہے۔ بے گناہوں کا جب بھی قتل ہوتا ہے اس سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ڈرون حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف خیبرپختونخوا کی حکومت ایف آئی آرز درج کروائے۔

خیبر پختونخوا کی عوام نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ووٹ دیا- اسی لیے میں نے کہا تھا کہ بجٹ سے پہلے علی امین، مزمل اسلم، عمر ایوب، شبلی فراز اور تیمور جھگڑا آ کر مجھے بجٹ پر بریفنگ دیں- بجٹ پاس کرنے سے پہلے علی امین اور خبیرپختونخوا حکومت کو سپریم کورٹ جانا چاہیئے تھا اور بتانا چاہیئے تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کا سربراہ عمران خان ہے اور ہم نے ان سے بجٹ کے حوالے سے ہدایات لینی ہیں جس کے بغیر IMF بھی بجٹ قبول نہیں کرے گا-

اب دوبارہ واضح ہدایت دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا کی حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ یہ کوئی حتمی بجٹ نہیں ہے۔ مجھ سے وہی مشاورتی ٹیم ملاقات کرے اور پھر جو ترامیم میں بتاؤں ان کو شامل کر کے بجٹ منظور کیا جائے۔

اس وقت جبکہ باقی صوبائی حکومتیں سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں تو خیبرپختونخوا کی عوام کے فنڈز سے سرپلس دینا صرف ناجائز وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے مترادف ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی عوام کا کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا۔

اس مشکل دور میں جب مین سٹریم میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے یا انہیں خرید لیا گیا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا نے جس طرح حق کا علم بلند کر رکھا ہے میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی عوام کی آواز زندہ ہے“

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (24 جون، 2025)

05/03/2024

*🔥🇵🇰‏واہ واہ واااہ_*
*_بیرسٹر گوہر کی اگر یہ تقریر نہیں سنی تو کچھ نہیں سنا۔۔_*
*_بریسٹر گوہر نے پی پی اور ن لیگ کی سیاست کا جنازہ نکال کے رکھ دیا*

05/02/2024

ظلم کا بدلہ ووٹ سے

27/07/2023

Chairman Imran Khan address to the Nation::::25/7/2023

Address

Sadda

Telephone

+923015656840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZALMI DA PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZALMI DA PTI:

Share