Sports street

Sports street کھیلوں کی دنیا سے تازہ ترین اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیئے پیج کو لائک کریں

09/11/2022

نیوز لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔

06/11/2022
23/10/2022

Pak vs India to head in T20

22/10/2022

Highlights.Aus vs Newzeland w cup 2022

ہم نے چھکے ورلڈکپ کیلئے بچا کر رکھے ہوئے ہیں...پاکستانیوں فکر نہ کریں ورلڈکپ میں ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔۔۔۔۔۔۔سر اف...
12/10/2022

ہم نے چھکے ورلڈکپ کیلئے بچا کر رکھے ہوئے ہیں...

پاکستانیوں فکر نہ کریں ورلڈکپ میں ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔۔۔۔۔۔۔سر افتخار احمد

11/10/2022

پاکستان جونئیر لیگ میں ایک ایسا نوجوان ٹیلنٹ سامنے آیا ہے کہ آپ ویرات کوہلی اور بابر اعظم کو بھول جائیں گے۔۔۔۔۔۔

میچ کے بعد ثقلین مشتاق کی پریس کانفرنسباہر بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ھوتا ھے، کیا آپ لوگ جانتے ہیں ؟کہ رضوان ڈائلاسس کروا ...
03/10/2022

میچ کے بعد ثقلین مشتاق کی پریس کانفرنس
باہر بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ھوتا ھے، کیا آپ لوگ جانتے ہیں ؟
کہ رضوان ڈائلاسس کروا کے کھیلا تھا. بابر اعظم دائمی قبض کا مریض ھے ، شان مسعود کے داڑھ کے دو دانت نکلوائے تھے میچ سے قبل. حسنین شیاٹیکا کا مریض ھے. خوشدل کو تو موروثی کالا یرقان ھے ، اور افتخار تو خونی اور بادی دونوں قسم کےبواسیر کے باوجود بھی پاکستان کی خاطر میدان میں اترا.. وسیم جونیئر کا ایک ھفتہ پہلے ختنہ ھوا تھا.. اس کا زخم ھرا ھونے کے باوجود چار اوورز پھینکے. خدشہ ھے کہ رانوں کی رگڑ سے وہ مردانہ کمزوری کا شکار نہ ھوا ھو.. کیونکہ جب اس نے کیچ چھوڑا تو مجھے اندازہ ھوا کہ وہ مردانگی کھو چکا ھے.. 😜

01/10/2022

وسیم اکرام کا1992ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تیسرے ٹی 20 میں شان مسعود نے 66 رنز کی اننگز کھیل کر ثابت کردیا کہ وہ نہ صرف مڈل آرڈر کا بہترین کھلاڑی ہے  بلکہ وہ ہارڈ ...
24/09/2022

تیسرے ٹی 20 میں شان مسعود نے 66 رنز کی اننگز کھیل کر ثابت کردیا کہ وہ نہ صرف مڈل آرڈر کا بہترین کھلاڑی ہے بلکہ وہ ہارڈ ہٹنگ بھی کر سکتے ہے۔اور یہ ثابت کر دیا کہ وہ خوشدل شاہ اور افتخار جیسے کرتوسوں سے سو گنا بہترہے۔۔۔۔ اور مڈل آرڈر کا ایک بہترین بیٹسمین ہے

ویلڈن شان مسعود

Address

Rawalpindi
1234STREET

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports street posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category