SSK Sports Channel

SSK Sports Channel Commentator/Broadcoster

21/10/2025

بات پکی ♥️

03179354369

آیا مرزا ٹیپ بال کرکٹ کا   تیمور مرزا بھٹی قلندر سپر لیگ کو چار چاند لگانے ٹیم نام ۔۔ لجپال کرکٹ کلب بھٹی گجر اوپن پلیئر...
24/09/2024

آیا مرزا ٹیپ بال کرکٹ کا تیمور مرزا بھٹی قلندر سپر لیگ کو چار چاند لگانے
ٹیم نام ۔۔ لجپال کرکٹ کلب بھٹی گجر
اوپن پلیئرز ۔۔ تیمور مرزا ، اسامہ علی سیالکوٹ ، صنم اقبال ، صمد بلٹ ، ہمایوں تتلی
بھٹی قلندر سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 550000 🏅🏆🏅
ایونٹ پریزیڈنٹ ۔۔ محمد علی بھٹی

چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 شہدائے بارل کرکٹ کلب چیمپئن  پلندری سپر لیگ 🏆
24/09/2024

چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆
شہدائے بارل کرکٹ کلب چیمپئن پلندری سپر لیگ 🏆

19/09/2024
  ❤️🏆🏆🏏🏏🏏صدائےکشمیرکلب مرشدآباد  #چمپئین راولاکوٹ چیک نرسری گراؤنڈ آل آزاد کشمیر ذولفقار عرف متا مرحوم کلب لیول کرکٹ ٹور...
15/09/2024

❤️🏆🏆🏏🏏🏏
صدائےکشمیرکلب مرشدآباد #چمپئین

راولاکوٹ چیک نرسری گراؤنڈ آل آزاد کشمیر ذولفقار عرف متا مرحوم کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں آزاد کشمیر کی 40 ٹیموں نے شرکت کی
صدائے کشمیر کلب مرشد آباد نے ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا🏏❤️❤️❤️
سیمی فائنل میچ میں شاہین کلب نڑ کی مضبوط سائیڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ہرایا اور فائنل میچ میں صابر شہید کلب راولاکوٹ کو ہرایا❤️🏏🏏
صدائے کشمیر کی طرف سے سیاب پولارڈ، عادل سجاد کی شاندار بیٹنگ انکا ساتھ دیا فیضان بلا اور شاہزیب الطاف نے جبکہ باؤلنگ میں سپیڈ سٹار آف کشمیر شاہزیب الطاف ،توصیف الطاف،فیضان بلا اور سیاب پولارڈ نے۔۔۔❤️🏏🏏🏏🏆
سیاب پولارڈ ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹسمین اور فائنل میچ کے مین آف دی میچ رہے جبکہ شاہزیب الطاف سیمی فائنل کے مین آف دی میچ اور ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے❤️🏏🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆🏆🏆
انتظامیہ کی طرف سے ذولفقار مرحوم کے نام پر لکھی گئی کتابین تمام کھلاڑیو! میں تقسیم کی📗📙📖
انتظامیہ صابر شہید کلب کو شاندار اور منظم ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد🏏🏆❤️
صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کی پوری ٹیم،منیجمنٹ اور تمام سپورٹرز کو ضلع پونچھ سے تاریخی جیت حاصل کرنے پر مبارکباد🏏❤️❤️❤️❤️❤️🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆❤️🏏🏏🏏

سالانہ آل آزاد کشمیر کلب لیول 1 اوپن سردار خالد ابراہیم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ نیشنل پارک بیلا ککوٹہ گراؤنڈ ہجیرہ دھر باز...
15/09/2024

سالانہ آل آزاد کشمیر کلب لیول 1 اوپن سردار خالد ابراہیم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ نیشنل پارک بیلا ککوٹہ گراؤنڈ ہجیرہ دھر بازار
کھائیگلہ سپورٹس نے اپنے تینوں میچ جیت کر کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
آج کے دن ہمدان ہمدو ٹاپ آلراؤنڈر آف پونچھ نے کھل کے راج کیا اپنی بیٹنگ اور باؤلنگ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا پہلے میچ میں 60 پلس سکور کیا اور پہلے ہی اوور میں 2 وکٹس لے کر میچ کا رخ اپنی سائیڈ موڑ لیا ان کا ساتھ دیا حسام لفٹی اور باؤلنگ میں عازب پیسراور قمر نے
پری کواٹر فائنل میں میچ تھا رضوان شاہ کی ٹیم سے پہلے کھیلتے ہوۓ رضوان شاہ کی ٹیم لو کھل کر کھیلنے کا موقع نا دیا پہلے اوور میں ہمدان نے11 سکور دیا دوسرے اوور میں عازب نے 13 دیا تیسرے اوور ہمدان نے 16 دیا اور چوتھے اوور میں رضوان شاہ نے 3 چھکے لگاۓ پھر عازب نے اپنے اوور کی آخری بال پر رضوان شاہ کی وکٹ لے کر میچ کو اپنی جھولی میں ڈال دیا 6 اووز میں 83 کا ٹارگٹ ملا ہمدان ہمدو نے پہلے ہی اوور میں رضوان شاہ کو 23 لگایا اور دوسرے اوور میں 44 بنا کر آؤٹ ہوۓ۔ جب آخری 2 اوورز میں 31 چاہیے تھا تو حسام لفٹی اور ڈاکٹر آکاش نے ایک سنسنی خیز مقابلے ک بعد میچ اپنے نام کیا۔
نیک خواہشات فار نیکسٹ راؤنڈ ٹیم کھائیگلہ

Game on hai🏏
03/09/2024

Game on hai🏏

26/08/2024

CONGRATULATIONS
AL MUJAHID CLUB SOON T**A

🏆 چیمپین 🏆 چیمپین 🏆 چیمپین 🏆 تھوراڑ سپورٹس چیمپئن 🏆
15/07/2024

🏆 چیمپین 🏆 چیمپین 🏆 چیمپین 🏆 تھوراڑ سپورٹس چیمپئن 🏆

15/07/2024

تیار ہو سب
راولاکوٹ سپر لیگ
پہلا سیمی فائنل دن 11 بجے
خرم چکوال || زین لیفٹی || فرہاد عالم ابدالی vs سرمد حمید جہلم || صنم اقبال || فرمان لیفٹی

دوسرا سیمی فائنل دن 12 بجے
تیمور مرزا || طائری پنڈی || قادر کشمیری vs عمر باجوہ || عبداللہ شینواری || حافظ شانی

Live on SSK Sports Channel

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSK Sports Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category