09/10/2024
جی او چھوٹا ٹی ایم تیرے رولے ♥️🏏
کوٹ سمبا میں عامر شہزاد میموریل ٹورنامنٹ میں آج چھوٹا ٹی ایم حسنین مغل نے لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا،جب ٹاپ بیٹسمین فلاپ ہوئے وہاں آکراپنی ٹیم کے لیے ون مین شو کیا،گراؤنڈ میں خوبصورت شاٹس لگائے،اپنی ٹیم کو ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کروا کر پہونچایا سیمی فائنل میں،
ویل پلیڈ حسنین مغل،
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین ♥️🤍