26/05/2026
قمبر پی ایس ایل پروفیشنل سٹینڈر لیگ سیزن 2 میں زبردست مقابلے جاری ہیں۔
26 مئی تک پوائنٹس ٹیبل نے ٹاپ فور کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ عید کے بعد لیگ مزید سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگی جہاں ہر ٹیم ٹاپ 4 میں جگہ بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کرے گی۔
انتظار رہے گا کہ کون سی ٹیم رہے گی ٹاپ پر، اور کون بنے گی اس سیزن کی سکندر! 🔥🏏
Stay tuned......