Cricket PCB

Cricket PCB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket PCB, Sports Event, Pir Mahal.

04 August Friday 2023Brand Of Pakistan In Action
13/07/2023

04 August Friday 2023
Brand Of Pakistan In Action

Mohammad Amir 🗣️:-When it comes to bowlers, Amir named New Zealand's Trent Boult as his number one pick. "Trent Boult, h...
26/06/2023

Mohammad Amir 🗣️:-

When it comes to bowlers, Amir named New Zealand's Trent Boult as his number one pick.

"Trent Boult, he is number one for me, then Naseem Shah. These are bowlers, who I feel are complete bowlers and can play all formats. And third would be Mitchell Starc"

یہ وہ آدمی ہے جس کو دیکھتے ہوۓ ہم بڑے ہوئے ، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو کرکٹ کا شوق پیدا ہوا۔ اور جس کی ریٹائرمنٹ پر ب...
08/06/2023

یہ وہ آدمی ہے جس کو دیکھتے ہوۓ ہم بڑے ہوئے ، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو کرکٹ کا شوق پیدا ہوا۔ اور جس کی ریٹائرمنٹ پر بہت لوگوں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی۔
لوگ صرف اسی کی بیٹنگ دیکھنے بیٹھے ہوتے تھے ،اُس کے آؤٹ ہوتے ہی ٹی وی بند ہو جاتا تھا،
اسٹیڈیم خالی ہو جاتا تھا
ایک لائن شاہد آفریدی کے لیے۔
Shahid Afridi ❤️

Bilkul Sahe Bat Ki Hai 100 me Se Ager Ik Ground ki Wicket 24 Qadam ki AA Bhi Jati Hai to Batsman ko ball Nazar Nahi or L...
07/06/2023

Bilkul Sahe Bat Ki Hai 100 me Se Ager Ik Ground ki Wicket 24 Qadam ki AA Bhi Jati Hai to Batsman ko ball Nazar Nahi or Log Bol Dety Hain Aj Is Batsman Ka Bad Luck Hai ۔۔۔۔ Jo Banda Tournament karwata hai Wo Merat per Faisla Bhi Nahi Karta Batsman ko bhut offer۔ Mil jati Hain ۔ for example legby 28 Qadam ki Wicket ۔ Short Boundaries ۔ 7 ۔7 Inch KY Bat or Pump ball Jo Hath me bhi nahi Ati ۔۔ or Bechara Bowler ۔۔۔😭

آپ کی کیا رائے ھے اس بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

ملتان سلطان کے اوپنر بلے باز پاکستان میں پیدا ہونے والے متحدہ عرب امارات کے کرکٹر عثمان خان نے ایمریٹس D50 کے دوران 50 ا...
16/05/2023

ملتان سلطان کے اوپنر بلے باز پاکستان میں پیدا ہونے والے متحدہ عرب امارات کے کرکٹر عثمان خان نے ایمریٹس D50 کے دوران 50 اوور کے فارمیٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔

ایمریٹس D50 کے 15ویں میچ میں دبئی کے خلاف شارجہ کی نمائندگی کرتے ہوئے عثمان نے 148 گیندوں پر 204 رنز بنائے۔ ان کی جارحانہ اننگز میں 20 چوکے اور 10 چھکے شامل تھے۔
Pakistan-born UAE cricketer Usman Khan smashed his maiden double hundred in 50-over format during the ongoing Emirates D50.

While representing Sharjah against Dubai in the 15th match of Emirates D50, Usman smashed 204 runs off 148 balls. His powerful knock included 20 boundaries and 10 maximums.
Very well played bro Usman Khan ♥️♥️♥️♥️
Congratulations for the best

Mohammad Hafeez cricket career❤🤗محمد حفیظ ایک پاکستانی کرکٹر ہیں جو پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل کے تینوں فارمیٹ...
16/05/2023

Mohammad Hafeez cricket career❤🤗
محمد حفیظ ایک پاکستانی کرکٹر ہیں جو پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) میں کھیل چکے ہیں۔ وہ 17 اکتوبر 1980 کو سرگودھا، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ حفیظ ایک ورسٹائل کھلاڑی ہیں جو ٹاپ آرڈر یا مڈل آرڈر میں بیٹنگ کر سکتے ہیں اور وہ ایک آسان آف اسپن باؤلر بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز 2003 میں زمبابوے کے خلاف ایک ون ڈے میں کیا، اور ان کا ٹیسٹ ڈیبیو 2005 میں بنگلہ دیش کے خلاف ہوا۔ اپنے پورے کیرئیر کے دوران، حفیظ پاکستان کے لیے مستقل کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں، اور وہ ٹیسٹ اور محدود اوورز کی کرکٹ دونوں میں ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرتے رہے ہیں۔2017 میں پاکستان کو چیمپئن ٹرافی جیتنے میں اہم کردار اداکیا. حفیظ پاکستان کے لیے ایک قابل اعتماد آل راؤنڈر رہے ہیں، اور انھیں میدان میں اپنی کارکردگی کے لیے متعدد ایوارڈز اور تعریفیں ملی ہیں۔ وہ کھیل کے بارے میں اپنے نظم و ضبط اور مختلف حالات میں اپنانے کی صلاحیت کے لیے جانا جاتا ہے، جس کے لیے وہ کھیلتا ہے کسی بھی ٹیم کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔

15/05/2023
پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی کچھ کر کے دیکھانا پڑتا ہے 🏆🔥آج ہم پیرمحل کے لیجنڈ کی بات کریں گے ان کے نام سے تو سبھی واقف ہی...
06/02/2023

پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی کچھ کر کے دیکھانا پڑتا ہے 🏆🔥

آج ہم پیرمحل کے لیجنڈ کی بات کریں گے ان کے نام سے تو سبھی واقف ہی ہونگے خاص طور پر پورانے پلیئرز جو 2014 2015 سے پہلے سے ٹیپ بال کھیل رہے ہیں یہ ہیں جی پیر محل کے زبردست آل راؤنڈر 🔥

🎀

جی تو میں بات کر رہا ہوں اس دور کی جب فنگر پر کوئی پابندی نہیں تھی اس وقت پاکستان میں ایک ہی نام گونجتا تھا وہ تھا اعجاز باوا اور اعجاز بھائی کو فنگر میں مہارت حاصل دونوں طرف بال ٹرن کرنا کھیل سمجھتے تھے اچھے اچھے بلے بازوں کو پیچ میں پریشان کروا دیتے تھے۔ اور کئی بار میڈن اوور کر چکے ہیں جی میں پھر سے دہرا رہا ہوں کے کئی بار کروشن کنڈیشنز میں اچھے اچھے بلے بازوں پر بھی میڈن اوور کر چکے ہیں ۔خرم چکوال جب اپنی جوانی میں تھے تب انہوں نے ان کو تین بار بولڈ کیا تھا اور بیٹنگ میں بات کریں تو یہ آل پاکستان میں اپنے آپ کو منوا چکے ہیں اپنے علاقہ میں اس دور کے ہر اچھے بالر کو انہوں نے چھ چھکے لگائے ہوئے ہیں ایک بہت ہی زبردست بلے باز تھے۔ یہ پیرمحل کا نام پورے پاکستان میں روشن کر چکے ہیں اور آپ ہمارہ فخر ہیں اعجاز بھائی 🔥🎀

آپ کی دعاؤں کا طلبگار علیز راجپوت 🇵🇰🔥🔥
Live Cricket With Cricket PCB

Live Cricket With Mahar Abid Sial page 🏏🇵🇰

عمر اکمل نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ جب میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا تھا اس وقت آئی سی سی ایوارڈز نہیں ہوتے تھے ب...
01/02/2023

عمر اکمل نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ جب میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا تھا اس وقت آئی سی سی ایوارڈز نہیں ہوتے تھے بہرحال مجھے خوشی ہے کہ بابر اعظم نے 2 ایوارڈز جیتے ہیں۔
رکیے ذرا صاحبان میں آپ کو بتاؤں کہ آئی سی سی ایوارڈز 2004 میں متعارف کروائے گئے جبکہ عمر اکمل نے 2009 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کیا 🤣😜
سچ یہ ہے کہ بابر اعظم سے پہلے صرف علیم ڈار ہی واحد پاکستانی تھا جو آئی سی سی ایوارڈز پاکستان لاتا تھا

Cricket PCB🎩

ویسے باقی چھوڑو ٹیم کی پرفارمینس جیسی بھی ہو شاہد آفریدی کچھ حد تک سلیکشن پاکستانی فینز کی پسند کی کررہے ہیں  💯🔥❤
01/01/2023

ویسے باقی چھوڑو ٹیم کی پرفارمینس جیسی بھی ہو شاہد آفریدی کچھ حد تک سلیکشن پاکستانی فینز کی پسند کی کررہے ہیں 💯🔥❤

وکٹ کے پیچھے سے مسلسل لڑکوں کو بیک اپ کرنا, بالرز کو حوصلہ دینا, ٹیم میں پسند نا پسند کے بجائے لڑکوں کو میرٹ پر منتخب کر...
16/09/2022

وکٹ کے پیچھے سے مسلسل لڑکوں کو بیک اپ کرنا, بالرز کو حوصلہ دینا, ٹیم میں پسند نا پسند کے بجائے لڑکوں کو میرٹ پر منتخب کرنا یہی وجہ تھی کے سرفراز کی کپتانی کے دوران ٹیم لمبے عرصہ تک ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون رہی اور ساتھ ہی ٹائٹل بھی جیتا, مس یو کپتان۔



Address

Pir Mahal
8421

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket PCB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category