حیدریہ حسینیہ کاظمیہ سندھانوالہ

حیدریہ حسینیہ کاظمیہ سندھانوالہ نوکر محمدﷺوآل محمدﷺ

انشااللّہ13 جنوری بروز سوموارجشن آستانہ عالیہ حسینیہ کاظمیہ شریف، سندھانوالہ
06/01/2025

انشااللّہ
13 جنوری بروز سوموار
جشن

آستانہ عالیہ حسینیہ کاظمیہ شریف، سندھانوالہ

19/11/2024

فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علــــیہ وآلــــہٖ وســــلم 💕
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ یقیناً اللہ تمہاری صورتوں اور اموال کو نہیں دیکھتا ، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے ۔‘‘

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ لَا ينظر إِلَى صوركُمْ وَلَا أموالِكم وَلَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ

رواہ مسلم ۔ ٦٥٤٣ مشکوٰۃ المصابیح ٥٣١٤

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ💕

19/11/2024

الحدیث 💞

نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مسلمان بندہ کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا ابھی وقت نہ ہوا ہو اور سات بار یہ دعا پڑھے

💠. أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، ‏‏‏‏‏‏رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ
🔵. میں عظمت والے اللّٰہ ربُّ العزتﷻ اور عظیم عرش کے مالک سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تمہیں اچھا کر دے“

تو ضرور اس کی شفاء ہو جاتی ہے“۔

سنن ترمذی شریف ۔ 2083
کتاب: طب ( علاج و معالجہ ) کے احکام و مسائل

19/11/2024

الحدیث

انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو آگے بڑھا دے۔"
(صحیح مسلم: 5)

19/11/2024

الحدیث
’’ تین چیزیں حقیقت میں بھی حقیقت ہیں اور مزاح میں بھی حقیقت ہیں : نکاح ، طلاق اور رجوع ۔‘‘ ترمذی ، ابوداؤد


#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله

19/11/2024

( حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ )
" ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے۔"

#مکہ

09/12/2023
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھ...
04/12/2023

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞




25/11/2023

Zain Saeedi
Ahmad Ali Hakim ♥️

Address

Sandhnwala
Phalia
42201

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حیدریہ حسینیہ کاظمیہ سندھانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category