𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈

𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈, Sports Event, Khyber sports complex kala khel, Peshawar.

Be on time!
27/11/2024

Be on time!

آدم خیل سے تعلق رکھنے والے تمام پلیئرز ہوجائیں تیار 7 مئی کو آفریدیان سپر لیگ کیلئے آدم خیل زلمی کے ٹرائلز ہونگے بمقام ش...
05/05/2024

آدم خیل سے تعلق رکھنے والے تمام پلیئرز ہوجائیں تیار
7 مئی کو آفریدیان سپر لیگ کیلئے آدم خیل زلمی کے ٹرائلز ہونگے
بمقام شبیر عالم شالم گراونڈ

IN SHAH ALLAH kala khel Cricket Club will play their super six match at Olas Khan Park Cricket ground against SHABAZ NIK...
28/10/2023

IN SHAH ALLAH kala khel Cricket Club will play their super six match at Olas Khan Park Cricket ground against SHABAZ NIKA MALASI.

مختصر تعارف۔ضلع خیبر تحصیل باڑہ کا دور افتادہ ترقی سے محروم پسماندہ علاقہ کالا خیل آدم خیل  میں محکمہ کھیل و ثقافت خیبر ...
25/10/2023

مختصر تعارف۔
ضلع خیبر تحصیل باڑہ کا دور افتادہ ترقی سے محروم پسماندہ علاقہ کالا خیل آدم خیل میں محکمہ کھیل و ثقافت خیبر پختونخواہ کے فنڈز سے منظور کردہ 70 تا 75 کنال رقبے پر زیر تعمیر خیبر سپورٹس کمپلیکس کالاخیل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ابادی سے باہر چاروں اطراف سے سرسبز پہاڑوں کے دامن میں واقع اس سٹیڈیم کی تعمیر پر 2016 سے اب تک 15 کروڑوں روپے سے زیادہ رقم خرچ ہو چکی ہے۔سٹیڈیم میں فی الحال دو گیم کرکٹ اور فٹ بال کھیلنے کی سہولت ہے۔دیگر گیمز کیلئے سہولیات دینے کیلئے کوششیں جاری ہے۔پر فضا لوکیشن پر واقع یہ سٹیڈیم ضلع خیبر سمیت ملحقہ پشاور ،درہ آدم خیل ،اور کوہاٹ کے کھلاڑیوں کیلئے کھیل کود سمیت تفریح کا ایک بہترین مقام ثابت ہوگا۔کھیل کود کی مذید سہولیات کی فراہمی سے مستقبل میں اس سپورٹس کمپلیکس کی اہمیت مذید بڑھ سکتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ٹوریزم یعنی سیاحت کے لئے بھی راہیں کھل جائے گی جس سے علاقے میں معاشی سرگرمیاں شروع اور عوام کو روزگار کے مواقع فراھم ہو سکیں گے۔

04/11/2021
Well played Salman Afridi
29/10/2021

Well played Salman Afridi

Address

Khyber Sports Complex Kala Khel
Peshawar

Telephone

+923359922754

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈:

Share

Category