07/07/2026
تھانہ چمکنی پولیس گردی SHO فواد علی کے چورو جیسی کام اور نام SSP کا لیتا ہے
تفصیلات کے مطابق صابر خان کگہ ولہ منشیات ہسپتال کے اونر کی گاڑی جس پر بنک کے 2 اقساط بقایا تھے کو موٹروے پر بنک والوں نے پولیس کے حوالے کیا اگلی صبح جب گاڑی کے اونر نے گاڑی کی لوکیشن دیکھ لی تو لوکیشن مستری کی دکان کی تھی موقع پر پہُںچ کر دیکھا تو پولیس والے صابر خان کی گاڑی سے قیمتی سامان نکال رہے تھے
قیصر خان بھائی سے گزارش ہے کہ اس پر بھی ویڈیو بنائے کیونکہ یہ بھی تو ایک جرم ھے جو تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او نے کیا ھے