M Haseeb hbs

M Haseeb hbs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Haseeb hbs, Sports Event, Peshawar.

السلامُ علیکم اور جُمعہ مُبارک سب کو!رات میں میں نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی "شاہین کے گلوز لانے اور میچ کے رزلٹ" پر، لیکن...
28/11/2025

السلامُ علیکم اور جُمعہ مُبارک سب کو!
رات میں میں نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی "شاہین کے گلوز لانے اور میچ کے رزلٹ" پر، لیکن اُس پر کاپی رائٹ لگ گیا تھا۔
اب میں نے ویڈیو سے کاپی رائٹ مکمل ہٹا کر دوبارہ اپلوڈ کر دی ہے۔

آپ سب ایک بار ویڈیو چیک کریں اور خاص طور پر پہلا کمنٹ ضرور دیکھیں۔
مجھے بتائیں کہ یہ واقعی اتفاق تھا یا واقعی کوئی خاص میسج تھا؟

آپ لوگوں کی سپورٹ ہمیشہ کی طرح چاہیے—
یوٹیوب پر بھی ساتھ دیں، رائے دیں، اور بتائیں کہ آپ کے خیال میں اصل سین کیا تھا؟

شکریہ ❤️

ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ 🗣مجھے امید ہے کہ میں جلد پاکستان کا دورہ کروں گا ، اب تو سب ( کرکٹ ٹیمیں ) پاکستان آنا شروع ہو...
19/05/2024

ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ 🗣

مجھے امید ہے کہ میں جلد پاکستان کا دورہ کروں گا ، اب تو سب ( کرکٹ ٹیمیں ) پاکستان آنا شروع ہو گئے ہیں

( ویرات کوہلی کا پاکستانی مشہور کوہ پیما شہروز کاشف کے ساتھ ویڈیو کال پر اظہار خیال )

| |
| |
| |

Today best photo💯🌷🌹🌹🌹
16/05/2024

Today best photo💯🌷🌹🌹🌹

Babar Azam, Pakistani cricket team captain, breaks records as the highest-scoring captain in T20 Internationals, solidif...
29/04/2024

Babar Azam, Pakistani cricket team captain, breaks records as the highest-scoring captain in T20 Internationals, solidifying his cricket legacy. His exceptional leadership and batting prowess shine through this milestone, marking a significant moment in international cricket.

آخری کو 10 سے 15 میچ نیوزی لینڈ سے ہی کھیلے ہیں باقی نہ سہی آسٹریلیا کے ساتھ سیریز رکھ دو آخری بار T20 سیریز 2018 میں دو...
19/04/2024

آخری کو 10 سے 15 میچ نیوزی لینڈ سے ہی کھیلے ہیں باقی نہ سہی آسٹریلیا کے ساتھ سیریز رکھ دو آخری بار T20 سیریز 2018 میں دوبئی کھیلے تھے اور کوئی ٹیم کیوں نہیں

اللّه  پاک کامیاب کرے تین ڈیبیوڈنٹ😇😍۔۔۔۔۔۔۔
19/04/2024

اللّه پاک کامیاب کرے تین ڈیبیوڈنٹ😇😍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

288 رنز کا ٹارگٹ ملنے کے بعد ویرات کوہلی کا ری ایکشن 💔  |   |   |    |   |
19/04/2024

288 رنز کا ٹارگٹ ملنے کے بعد ویرات کوہلی کا ری ایکشن 💔

| | |
| |

بچے کا صرف ڈیبیو خراب کر دیا 🙈😂مذاق اپنی جگہ مگر کتنا Unlucky بندہ ہے یار
19/04/2024

بچے کا صرف ڈیبیو خراب کر دیا 🙈😂
مذاق اپنی جگہ مگر کتنا Unlucky بندہ ہے یار

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Haseeb hbs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category