Gujjar Itihad Council Kohistan

Gujjar Itihad Council Kohistan For the welfare of Gujjars and needy people of Kohistan and Kpk and all over the world

اتفاق کا پیغامگجر ہے ہم، گجر رہیں گے،ساتھ چلیں گے، ساتھ جئیں گے۔نفرت کی دیوار گرائیں گے،محبت کے چراغ جلائیں گے۔ایک ہو جا...
07/05/2026

اتفاق کا پیغام
گجر ہے ہم، گجر رہیں گے،
ساتھ چلیں گے، ساتھ جئیں گے۔

نفرت کی دیوار گرائیں گے،
محبت کے چراغ جلائیں گے۔

ایک ہو جائیں تو طوفان بنیں،
بکھر جائیں تو کہانی بنیں۔

وعدہ کرو آج کے بعد،
ہوگا نہ کوئی ہم میں فساد۔

گجر کا نام، گجر کی شان،
ہم سب کا ہے یہ پہچان۔

کہاں مجھ کو میرے غم کی بدولت جانتے ہیں  یہ ظاہر داستان ہے صرف میری ہی صورت جانتے ہیں  پاکستان گجر قومی کنونشن میں  گجر ا...
04/05/2026

کہاں مجھ کو میرے غم کی بدولت جانتے ہیں
یہ ظاہر داستان ہے صرف میری ہی صورت جانتے ہیں
پاکستان گجر قومی کنونشن میں گجر اتحاد کونسل کوہستان کہ غیور ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی اور یہ ثابت کی ہے کہ گجراتحاد کونسل کوہستان صرف کوہستان تک محدود نہیں گلگت سے کراچی تک ہر جگہ اپنی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے

23/04/2026
دفاع پاکستان گجر قومی کنونشن کراچی  ...3مئی بروز اتوار  کراچی میں مقیم گجر اتحاد کونسل کوہستان کے تمام ساتھی بھرپور شرکت...
23/04/2026

دفاع پاکستان گجر قومی کنونشن کراچی ...
3مئی بروز اتوار کراچی میں مقیم گجر اتحاد کونسل کوہستان کے تمام ساتھی بھرپور شرکت کریں گے اور اس قومی کنونشن کو کامیاب کرنی کیلے ہر ممکن کوشش کریں گے
انشاءاللہ

19/04/2026

’آج کے بعد گجر قوم کے بارے میں کسی نے (بُری) بات کی تو وہیں اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیں۔ امیر سلطان گجر اس کا ذمہ دار ہوگا۔ آج کے بعد اگر کسی نے بغیر وضو کے گجر قوم کا نام لیا تو بخدا وہیں اس کو آگ لگا دوں گا۔‘ یہ بیان خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ کے ایک مقامی سیاستدان امیر سلطان گجر نے ویڈیو کی صورت میں جاری کیا ہے۔ امیر سلطان گجر مقامی سطح پر عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے ساتھ سخت مقابلے کے لیے جانے جاتے ہیں تاہم اس وقت وہ امیر مقام کے قافلے میں شامل ہیں۔ اس بیان کا پس منظر ایک واقعہ ہے۔۔۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں

19/04/2026

Secretary Gic
Addressing about istihkam Pakistan gujjar convention

19/04/2026

Members of Gic and other organizations gathering

شانگلہ کے ایجوکیشن سے وابستہ فضل حق جو کہ گجر قوم کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیا تھا۔ پولیس نے FIR کرکے جیل بھیج د...
08/04/2026

شانگلہ کے ایجوکیشن سے وابستہ فضل حق جو کہ گجر قوم کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیا تھا۔ پولیس نے FIR کرکے جیل بھیج دیا
شانگلہ پولیس زندہ باد

الحمداللّٰہ وعدوں سے تکمیل تک کا سفر نئے عزم کے ساتھ جاریرکن صوبائی اسمبلی   کی عوامی خدمت کا تسلسل رکن صوبائی اسمبلی   ...
08/04/2026

الحمداللّٰہ

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر نئے عزم کے ساتھ جاری

رکن صوبائی اسمبلی کی عوامی خدمت کا تسلسل

رکن صوبائی اسمبلی نے چکئی جلسے میں اپنی غیور عوام سے جو بٹیڑہ تحصیل کا وعدہ کیا تھا آج اللہ کے فضل و کرم اور کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں تحصیل بلڈنگ بٹیڑہ کا
باقاعدہ اشتہار جاری ہو گیا ہے ۔

ہمارا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں صرف ایک ہی مشن کو لے کے چل رہے ہیں کہ علاقہ کی محرومیوں کو کم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرسکیں، اور کرتے رہیں گے حلقہ کے ساتھیوں کو اپنے انتخاب پر کبھی مایوسی نہیں ہوگی، حلقے کی عوام کے ساتھ جو بھی وعدے کیے ہیں ان کو پورا کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہین

Sardar Muhammad Riaz


نفرت کی آگ بھڑکانا آسان ہے، مگر شعور کی شمع جلانا ہمت مانگتا ہےہم ان نام نہاد سوشل ایکٹوسٹس کو یہی پیغام دیتے ہیں کہ اپن...
25/03/2026

نفرت کی آگ بھڑکانا آسان ہے، مگر شعور کی شمع جلانا ہمت مانگتا ہے
ہم ان نام نہاد سوشل ایکٹوسٹس کو یہی پیغام دیتے ہیں کہ اپنی زبان کو ذمہ داری کا احساس دیں، کیونکہ الفاظ صرف بولے نہیں جاتے وہ اثر بھی چھوڑتے ہیں
کسی ایک فرد کے عمل کو پورے علاقے یا اس کے باوقار عوام سے جوڑ دینا نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ معاشرتی ہم آہنگی کے لیے نقصان دہ بھی۔
یہ پیغام باشعور اور غیور عوام کے لیے نہیں بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جو سوشل میڈیا کو نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنا رہے ہیں۔
آئیں اختلاف کو تہذیب کے دائرے میں رکھیں اور سچائی و انصاف کے ساتھ بات کریں۔

رمضان کا چاند مبارک 🌙یہ بابرکت مہینہ آپکے گھر بار اور رزق میں برکتوں کا باعث بنے. آمین🤲
18/02/2026

رمضان کا چاند مبارک 🌙
یہ بابرکت مہینہ آپکے گھر بار اور رزق میں برکتوں کا باعث بنے. آمین🤲

Address

Kohistan
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Itihad Council Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share