Qilla Star's

Qilla Star's crickter

04/01/2026
جب انسان بڑا ہوتو کپتانی بہت چھوٹی چیز رہ جاتی ہے!تمہاری ناانصافیوں سےکچھ ہونےوالانہیں کیونکہ محمدرضوان کےساتھ انصاف کرن...
05/11/2025

جب انسان بڑا ہوتو کپتانی بہت چھوٹی چیز رہ جاتی ہے!
تمہاری ناانصافیوں سےکچھ ہونےوالانہیں
کیونکہ محمدرضوان کےساتھ انصاف کرنےوالی ذات کھڑی ہے

21/06/2025

دس گیارہ سال کی عمر سے لڑکے ٹریننگ کرتے ہیں انڈر 14 انڈر 19 ڈومیسٹک کھیلتے اور ان کی جگہ پی ایس ایل کے یہ بددماغ  بولر ل...
22/02/2025

دس گیارہ سال کی عمر سے لڑکے ٹریننگ کرتے ہیں انڈر 14 انڈر 19 ڈومیسٹک کھیلتے اور ان کی جگہ پی ایس ایل کے یہ بددماغ بولر لے لیتے ہیں جو نہ ٹیسٹ کھیل سکتے نہ ياركر کروا سکتے اور نہ ہی ون ڈے کے دس اوور اپنی پوری پیس کہ ساتھ کر سکتے ۔

افغانی کرکٹر راشد خان نے کہا ہے کہ چمپین ٹرافی پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل ملک میں ہوتی تو زیادہ اچھا ہوتا کیونکہ پاکستا...
11/02/2025

افغانی کرکٹر راشد خان نے کہا ہے کہ چمپین ٹرافی پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل ملک میں ہوتی تو زیادہ اچھا ہوتا کیونکہ پاکستان میں بہت زیادہ سکیورٹی رسک ہے

دوستو یہ قیامت کی نشانی ہے جن لوگوں نے ساری زندگی پشاور راولپنڈی اور اسلام آباد کی گلیوں میں ریت والی چھلی فروٹ سبزی اخروٹ گرم مصالحے اور دس ہزار والا قالین پانچ سو میں بیچا ہے ان کو بھی پاکستان میں سکیورٹی رسک نظر آ رہا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qilla Star's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qilla Star's:

Share