Ghalegay Football Association

Ghalegay Football Association Gsa is a base of ghalegay football association

22/01/2024

Ghalegay football league is started from 31 January and submittion of form is 26 January 2024.
Thanks
Fee 1000
26 Jan 2024 form last date
Fahim khan
03424192732
Abrar Hussain
03469474325
Adil Nawab
03412070158

22/01/2024

Ghalegay football league is started from 31 January and submission of form is 26 January 2024.
Thanks

افسوس ناک خبر: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اقبال فٹبال کلب ڈاگے کا سیکٹری شاہی دوران وفات پاچکا ہے۔ نم...
13/07/2023

افسوس ناک خبر
: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اقبال فٹبال کلب ڈاگے کا سیکٹری شاہی دوران وفات پاچکا ہے۔
نمازِ جنازہ دوپہر 2:00 بجے ڈاگے گاوں میں ادا کی جائے گی-

تمام کھلاڑی اور ٹیم منجمنٹ اس غم میں برابر کے شریک ہیں - اور رب کریم سے دعا کرتے ہے کہ اللہ تعالئ مرحوم کو جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ امین
13.07.2023

12/07/2023
پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی  غالیگے سوات                                     2nd roundاج کھیلے گۓ...
14/10/2022

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
2nd round
اج کھیلے گۓ میچ میں غالیگے 11نے انگروڈھری کو پنلٹی ککس سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی  غالیگے سواتآج کھیلے گۓ میچ میں غازی اوڈیگرام نے بہترین مقابلے کے بعد...
12/10/2022

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات

آج کھیلے گۓ میچ میں غازی اوڈیگرام نے بہترین مقابلے کے بعد جانباز کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
کل انشاء اللہ وہاب مانیار vs گینگ سٹار غالیگے
Time 4:00

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی  غالیگے سواتآج کھیلے گۓ میچ میں سٹار غالیگے نے بہترین مقابلے کے بعد س...
10/10/2022

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات

آج کھیلے گۓ میچ میں سٹار غالیگے نے بہترین مقابلے کے بعد سونامی fc کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی  غالیگے سواتاج کھیلے گۓ میچ میں ینگ سٹار غالیگے نے بریکوٹ 11  کو پنلٹ...
09/10/2022

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
اج کھیلے گۓ میچ میں ینگ سٹار غالیگے نے بریکوٹ 11 کو پنلٹی ککس سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
کل انشاء اللہ سٹار غالیگے vs سونامی fc کے درمیان کھیلا جائے گا

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی  غالیگے سواتاج کھیلے گۓ میچ میں انگیرو ڈھیر یfc نے شاھین گورتی  کو پن...
08/10/2022

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
اج کھیلے گۓ میچ میں انگیرو ڈھیر یfc نے شاھین گورتی کو پنلٹی ککس سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
کل انشاء اللہ ینگ سٹار غالیگے vs سلمان بریکوٹ کے درمیان کھیلا جائے گا

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی  غالیگے سواتاج کھیلے گۓ میچ میں مانیارfc jr نے ارسلان  fcغالیگے  کو پ...
07/10/2022

پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
اج کھیلے گۓ میچ میں مانیارfc jr نے ارسلان fcغالیگے کو پنلٹی ککس سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول کے برابر رہا

Address

Peshawar
19230

Telephone

+923463047702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghalegay Football Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category