Opn Cricket

Opn Cricket Cricket Highlight Updates

شعیب اختر - 🗣️🗣️ "بھارت میں ہونے والا 2023 کا ورلڈ کپ تاریخ کا بہترین ورلڈ کپ ہوگا۔ ورلڈ کپ کی سب سے بڑی خبر یہ ہوگی کہ ...
16/07/2023

شعیب اختر - 🗣️🗣️ "بھارت میں ہونے والا 2023 کا ورلڈ کپ تاریخ کا بہترین ورلڈ کپ ہوگا۔ ورلڈ کپ کی سب سے بڑی خبر یہ ہوگی کہ پاکستان کب ہندوستان میں اترے گا۔ پاکستان کو ہندوستان کا سفر کرنا چاہئے، ہندوستان میں ہندوستان کو ہرا کر احمد آباد میں ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانا چاہئے۔" ❤️🔥



📢 Big news for talented cricketers of Sindh! Peshawar Zalmi Presents "Zalmi Talent Hunt Program" - Sindh Chapter 🏏💛Regis...
16/07/2023

📢 Big news for talented cricketers of Sindh!

Peshawar Zalmi Presents "Zalmi Talent Hunt Program" - Sindh Chapter 🏏💛

Register now using the link below 👇
forms.gle/E6v9LJkkCFQkvC4f7

Deadline to register ⏩ 19 July, 2023

Stay Tuned for details 🙌


100 Test wickets in just 26 matches for Shaheen Afridi! 🦅
16/07/2023

100 Test wickets in just 26 matches for Shaheen Afridi! 🦅

محمد حفیظ ورلڈکپ میں بھارت کو دباؤ کا شکار کرنے کیلیے تیار ہیں۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہاکہ پاکستان ...
28/09/2021

محمد حفیظ ورلڈکپ میں بھارت کو دباؤ کا شکار کرنے کیلیے تیار ہیں۔

ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہمیشہ ہائی وولٹیج ہوتا ہے، دباؤ والے میچ میں اعصاب قابو میں رکھتے ہوئے صلاحیتوں کا اظہار کرنے والی ٹیم ہی برتری حاصل کرتی ہے۔




انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت پریشر کا شکار ہوا اور ہار گیا، امید ہے کہ اس بار بھی ہم روایتی حریف کو نہ صرف دباؤ کا شکار کریں گے بلکہ اسے برقرار بھی رکھیں گے،پاکستان کے پاس میچ وننگ بیٹرز اور بولرز موجود ہیں مگر مجھے لگتا ہے کہ اسپنرز کو کم پریکٹس ملی۔

گزشتہ سال اپنی کارکردگی کا گراف تھوڑا نیچے آنے کے سوال پر محمد حفیظ نے کہا کہ بیٹنگ نمبر سے بھی فرق پڑا، میں کسی نہ کسی طور پر ٹیم کی فتوحات میں کردار ادا کرتا رہا ہوں،

مجھے نمبر 3یا 4 پر موقع ملے تو ٹیم کے بہتر کام آسکتا ہوں، میں پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں۔


ایک سوال پر محمد حفیظ نے کہاکہ نیوزی لینڈ کا یکطرفہ فیصلہ قابل قبول نہیں ہے،ہم نے اپنے کیریئر کے دوران کئی بار سیکیورٹی کی حساس صورتحال کے باوجود کرکٹ کھیلی،

کورونا کے عروج میں فیملیز کو چھوڑ کر انگلینڈکرکٹ کھیلنے کے لیے گئے،نیوزی لینڈ میں 14 روزہ قرنطینہ کی سختیاں برداشت کیں،ہوم میچز منسوخ ہونا مایوس کن اور تکلیف دہ ہے۔ دعا ہے کہ ہماری آئندہ کرکٹ پر اس کا کم سے کم اثر پڑے۔


محمد حفیظ نے چیئرمین پی سی بی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رمیز راجہ کے ساتھ میرے تعلقات خوشگوار نہ ہونے کا تاثر درست نہیں،انھوں نے پاکستان کرکٹ کی خدمت کی اور اب ایک نئے کردارمیں آئے ہیں، سابق کرکٹر ہونے کی وجہ سے رمیز راجہ معاملات کو سمجھتے ہیں،اسی لیے ان سے توقعات بھی زیادہ ہیں،

میں دعا گو ہوں کہ وہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہت اچھا کام کرنے میں کامیاب ہوں اور اس کھیل میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئے،میری ان کے ساتھ کوئی رنجش نہ

27/09/2021
اب تک کی پرفارمنس کو دیکھتے ہوئےاعظم خان، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد حسنینان میں سے 3 کھلاڑی OUTاگر نیشنل ٹی ٹوئینٹی کپ ...
27/09/2021

اب تک کی پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے
اعظم خان، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد حسنین
ان میں سے 3 کھلاڑی OUT
اگر نیشنل ٹی ٹوئینٹی کپ کے اگلے 3 میچز میں کوئی اچھا کھیلا تو وہ اپنی جگہ بچانے میں کامیاب ہوسکتا ہے
ریزرو والے تینوں کھلاڑی اسکواڈ میں آ رہے 🔥

23/06/2021
23/06/2021
22/01/2021
22/01/2021
22/01/2021

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Opn Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category