Parachinar Azadari

Parachinar Azadari Parachinar Azadari

18/06/2026

یا حُـــــــــــــــــــــــــــــسین

17/06/2026

ایک شخص نے مولا سے مخاطب فرمائے یا مولا

سر جلال ایک امن پسند، باوقار اور عوام دوست شخصیت ہیں۔ وہ ہمیشہ بھائی چارے، محبت اور اتحاد کا پیغام دیتے ہیں۔ ان کی نرم گ...
16/06/2026

سر جلال ایک امن پسند، باوقار اور عوام دوست شخصیت ہیں۔ وہ ہمیشہ بھائی چارے، محبت اور اتحاد کا پیغام دیتے ہیں۔ ان کی نرم گفتاری، اچھے اخلاق اور لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہونے کی عادت انہیں دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔ وہ اپنی قوم کے غمخوار اور خیرخواہ ہیں، جو ہر مشکل وقت میں لوگوں کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ ان کی خدمات اور مثبت سوچ معاشرے میں امن، یکجہتی اور امید کو فروغ دینے کا باعث ہیں۔اللہ تعالیٰ سر جلال کو صحت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🏻🌹

 ؒ محرم آیا تو پھر کاظمؔ کی یاد آ گئی،آنکھوں میں چپکے سے اشکوں کی برسات آ گئی۔مجلس سجی، علم اٹھے، سب کچھ ویسا ہی رہا،بس ...
16/06/2026

ؒ
محرم آیا تو پھر کاظمؔ کی یاد آ گئی،
آنکھوں میں چپکے سے اشکوں کی برسات آ گئی۔

مجلس سجی، علم اٹھے، سب کچھ ویسا ہی رہا،
بس شہید علی کاظمؔ کی کمی دل کو رُلا گئی۔ 🖤🥀
َن_حُسینی_ھستم
#یٰااَب٘االٌفَض٘لِ_ال٘عبٰاس

 غمِ حسینؑ میں اپنے دلوں کو بیدار کریں، اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو اپنائیں اور حق، صبر اور وفا کے راستے پر چلنے کا عہد کریں...
16/06/2026


غمِ حسینؑ میں اپنے دلوں کو بیدار کریں، اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو اپنائیں اور حق، صبر اور وفا کے راستے پر چلنے کا عہد کریں۔

لبیک یا حسینؑ

16/06/2026

محرم الحرام الیوم حُسین 💔

"یا اللہ! امام حسینؑ کے صدقے تمام عزاداروں، جلوسوں اور مجالسِ عزا کو اپنی امان میں رکھ، ہر آفت و مصیبت سے محفوظ فرما، اور ہماری عزاداری کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین۔" 🖤🏴

لبیک یا حسینؑ
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🖤

16/06/2026

چاند محرم کا نظر آگیا
کربلا ہوگئی تیار خدا خیر کرے

  🌹   دل کی گہرائیوں سے ذوالفی عزادار کو خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو عزاداریِ...
15/06/2026

🌹

دل کی گہرائیوں سے ذوالفی عزادار کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو عزاداریِ امام حسینؑ میں ہمیشہ ثابت قدم رکھے۔

🌹 خوش آمدید ذوالفی عزادار 🌹
لبیک یا حسینؑ 🖤

جیت گیا   ❤️🤲🏻ہار گئی سارے شیطان 👮👁️بھاری مسٹیک ہو گئی جناب،ہم اپنی غلطی پر شرمندہ ہیں،معافی کے طلبگار ہیں۔
15/06/2026

جیت گیا ❤️🤲🏻
ہار گئی سارے شیطان 👮👁️
بھاری مسٹیک ہو گئی جناب،
ہم اپنی غلطی پر شرمندہ ہیں،
معافی کے طلبگار ہیں۔

Address

Parachinar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category