30/12/2025
حبیب اللہ شالیمار کرکٹ کلب دیر کے ایک شاندار اور قابلِ فخر کھلاڑی ہیں۔ اپنی مسلسل محنت، بہترین کارکردگی اور ذمہ دارانہ کھیل کی بدولت انہیں سال کے اختتام پر ٹیم کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ٹیم بلکہ دیر کی کرکٹ کے لیے بھی خوش آئند ہے۔ امید ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ بہترین پرفارمنس دیتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے، آمین۔ 🏏
Habib Ullah