Cricket Lover,s Kpk

Cricket Lover,s Kpk Sports

Ist One♥️شبقدر برادرز نے  اپنے ٹیم پلئیرز کو فائنل کردیااب ہوگا دمادم مست قلندر✌🏽
05/04/2024

Ist One♥️
شبقدر برادرز نے اپنے ٹیم پلئیرز کو فائنل کردیا
اب ہوگا دمادم مست قلندر✌🏽

09/09/2022

WellDone Peshawer Team Qualify For The Final In Min Chanu.
Best Of Luck For Final

25/08/2022

Flechter Revange XStarc Waw💕

نورانی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل دادا کرکٹ کلب نے اپنے نام کر لیا دادا کلب کے تمام کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کار...
07/08/2022

نورانی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل دادا کرکٹ کلب نے اپنے نام کر لیا دادا کلب کے تمام کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا عامر اقبال کی شاندار باؤلنگ اور شاہزیب کی شاندار بیٹنگ مین آف دی سیریز کا ایوارڈ شاہزیب دادا کے نام رہا بہت بہت مبارک دادا کلب کو ✌️🥰

04/08/2022

عادل خان کا شبقدر سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بہترین بولنگ کا مظاہرہ
اپنے 2 اورز میں 14 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کی
یاد رہے کہ عادل بھائی نے بہت عرصے بعد کرکٹ کے دنیا میں قدم رکھا اور واپس فارم میں آرہے ہم دعاگو ہے بھائی کیلئے ❤️
Best Of Luck bhaya.

خواہشمند حضرات انٹری کے لیے رابطہ کریں
26/07/2022

خواہشمند حضرات انٹری کے لیے رابطہ کریں

چارسدہ پارک میں جاری سپر 8 ٹورنامنٹ میں بلال مارخور شبقدر کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کا پہلا اور افتتاحی میچ جیت لیا۔۔نظام شبقدر...
25/07/2022

چارسدہ پارک میں جاری سپر 8 ٹورنامنٹ میں بلال مارخور شبقدر کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کا پہلا اور افتتاحی میچ جیت لیا۔۔
نظام شبقدر کی بہترين بلے بازی 70 رنز شاندار اننگ کھیلنے پر مین آف دی میچ رہا مبارکباد ۔۔۔🌸🌸

Come On Guys...Confirm You Team Entry....
22/07/2022

Come On Guys...
Confirm You Team Entry....

عروج کو زوال ہےویرات کوہلی دنیا کا ایک ایسا کھلاڑی تھا جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا ہر روز ہر میچ میں سینچری کرتا ت...
15/07/2022

عروج کو زوال ہے
ویرات کوہلی دنیا کا ایک ایسا کھلاڑی تھا جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا ہر روز ہر میچ میں سینچری کرتا تھا اور بہت کم عرصے میں رنز کے انبار لگا دئے ہر کسی کی زبان پر ایک ہی نام تھا ویرات کوہلی لوگوں نے اسے God Of Cricket کے نام سے پکارنا شروع کیا تھا مجھے یاد پڑتا ہے جب رنز چیس کرنا ہو ٹارگٹ کا تعاقب کرنا ہو تو ویرات کوہلی سے بہترین کھلاڑی کوئی نہیں چاہے 10 اوور میں 150 ہی کیوں نا رہتا ہو لیکن ویرات اپنی رفتار کے ساتھ ٹارگٹ حاصل کر لیتا تھا غرور اور تکبّر میں ان سے اعلٰی مثال کسی کھلاڑی میں نہیں پائی شائد مجھ جیسے بہت کرکٹ فین اسے بطور کھلاڑی تو پسند کرتے تھے لیکن بطور انسان شائد ہی کسی کو پسند ہوتے
لیکن
یہ دنیا عارضی ہے اس میں غرور بھی عارضی اس میں عروج بھی عارضی یہ ہمارے لئے بھی اسی دنیا ایک بہت بڑا مثال ہے جو کھلاڑی سینچریوں کے انبار لگا چکا تھا آج وہ ہی کھلاڑی 3 سال سے سینچری کی امید سے گراونڈ میں اترتا ہے اور سر نیچے کر کے واپس پویلین چلا جاتا ہے اب ایک وقت ایسا بھی آیا جسے انڈین ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا تھا آج اسکی ٹیم میں بھی جگہ نہیں ہے اور ہو سکتا وہ اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ورلڈ کپ سے بھی ڈراپ ہوجائے
تو دوستو ویرات میرا بھی فیورٹ تھا ہے اور رہے گا لیکن اس کہانی سے ہمیں سبق سیکھنا چاہئے کہ یہ سب عارضی ہے جو لوگ آپ سے پیار کرتے ہیں انہیں پیار دیا کریں آج جو عروج پر ہیں وہ عروج پر ناز نا کریں بلکہ اللّہ کا شکر ادا کریں شکریہ
But Still We Love U Virat Kohli

سوات گلوچ  کرکٹ ٹورنمنٹ میں فخرے شبقدر نعمان لیفٹی کو اچ سی سی ڈی ٹیم نے پک کر لیا ۔۔ڈھیروں سارے دعائیں  نعمان لیفٹی کے ...
02/07/2022

سوات گلوچ کرکٹ ٹورنمنٹ میں فخرے شبقدر نعمان لیفٹی کو اچ سی سی ڈی ٹیم نے پک کر لیا ۔۔ڈھیروں سارے دعائیں نعمان لیفٹی کے لۓ ۔۔اللہ مزید ترقّی اور کامیابیاں عطا فرمایٸں امین۔🤲🤲
Best Of Luck Ror Kamyab She.

28/06/2022

باولر کو بھی سپر بال کا حق ملنا چاہیے اگر آوٹ کرے تو موجودہ کریز پر دونوں بیٹسمین آوٹ اور اگر بال مس کرے تو 4 رنز مائنس ھونے چاہیےاپنی اپنی راۓ دیں

18/06/2022

Congratulation Dada Club
Once Again Champion In Shabqadar Cricket Tournament Season 2 .

Address

Peshawar

Telephone

+923129694088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Lover,s Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Lover,s Kpk:

Share

Category