09/02/2023
🚨☄ بری خبر ☄🚨؛
ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے وہاب ریاض اس سال PSL نہیں کھیلیں گے۔ وہاب ریاض 12 فروری کی شام وزیر کھیل پنجاب کے عہدے کا حلف لیں گے۔جس کے بعد وہ باقاعدہ سے کام شروع کریں گے اس لیے زیادہ امکان ہے کہ وہ اس سال پی ایس ایل نہ کھیلیں ۔