Zalmi sports Network

Zalmi sports Network positive activities

14/06/2022

اسلام وعلیکم

19/10/2020
 #اطرافی کرکٹ ٹورنمینٹ شڑمیرے کہ تاریخی کرکٹ گراونڈ پر ٹورنمینٹ کا پہلا افتتاحی میچ کل بروز جمعہ میرگام پایئن بمقابلہ سن...
08/10/2020

#اطرافی کرکٹ ٹورنمینٹ شڑمیرے کہ تاریخی کرکٹ گراونڈ پر ٹورنمینٹ کا پہلا افتتاحی میچ کل بروز جمعہ
میرگام پایئن بمقابلہ سنگتو
دن 2:30pmپر کھیلاجایگا ۔۔۔۔۔۔

ٹورنمینٹ کا چیف گیسٹ محترم جناب ملک مبارک جان اور ناظم اشرف سالار اور حبیب الدین ہوگا
تمام شایقین کرکٹ کو کل کہ سنسنی خیز میچ میں دعوت دیتا ہو

ٹکاٹک سوپر سکس فائنل میچ کا ہیرو ماسٹر بلاسٹر بیلادن سابق تحصیل ناظم ایڈووکیٹ عمران الدین سے اوارڈ وصول کررہے ہیں
28/09/2020

ٹکاٹک سوپر سکس فائنل میچ کا ہیرو ماسٹر بلاسٹر بیلادن سابق تحصیل ناظم ایڈووکیٹ عمران الدین سے اوارڈ وصول کررہے ہیں

26/09/2020

میدان زلمی نیا آفیشل پیج لائک کریں

عنقریب میدان بانڈئ میں کرکٹ میلہ شروع ہورہاہے
21/09/2020

عنقریب میدان بانڈئ میں کرکٹ میلہ شروع ہورہاہے

سنگتو سوپر لیگ کا اخری ٹاکراپھر سیٹھی بجی گی اسٹیج سجے گا اور کھیل جمے گا کل انشاءاللہ سگنتو سوپر لیگ  کرکٹ ٹورنامنٹ  کا...
12/09/2020

سنگتو سوپر لیگ کا اخری ٹاکرا

پھر سیٹھی بجی گی اسٹیج سجے گا اور کھیل جمے گا
کل انشاءاللہ سگنتو سوپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اور فیصلہ کن ٹاکرا ارشاد اا اور صفیر اا درمیان کھیلا جائے گا میچ کل 4 بجے سنگتو گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا تمام شائقین کرکٹ کو دل کے اتا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
میچ براہ زلمی سپورٹس نٹورک آفیشل پیج پر نشر کیا جائیگا

Address

Peshawar

Telephone

+923009061970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi sports Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zalmi sports Network:

Share

Category