Kpk sports

Kpk sports کرکٹ سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہے شکریہ

25/04/2026
چترال کی خوبصورت وادیوں میں ⭐ Shining Star Football Club Laspur Balim ⭐یہ صرف ایک فٹبال کلب نہیں،یہ نوجوانوں کے خواب، مح...
10/01/2026

چترال کی خوبصورت وادیوں میں
⭐ Shining Star Football Club Laspur Balim ⭐
یہ صرف ایک فٹبال کلب نہیں،
یہ نوجوانوں کے خواب، محنت اور خود پر یقین کی پہچان ہے۔
ہم آ رہے ہیں ایک واضح مقصد کے ساتھ —
فٹبال کو صرف کھیل نہیں بلکہ کردار، نظم و ضبط
اور کامیابی کا راستہ بنانے کے لیے 💪🔥
لاسپور بالیم کی نمائندگی کرتا ہوا یہ کلب
جذبے، اتحاد اور لگن کی علامت ہوگا۔
ہر کھلاڑی ایک عزم،
ہر میچ ایک چیلنج
اور ہر فتح ہماری پہچان ہوگی ⚽⭐
⏳ Coming Soon
تیار رہیں… کیونکہ
ایک نیا ستارہ روشن ہونے والا ہے ✨

اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 بہت جلد انشاءاللہ انٹری فیس۔۔۔۔۔۔ ٹیمیں صرف 08 انعام انشاءاللہ ایک لاکھ سے زیادہ 🤲🔥جس طرح Jazz وا...
29/12/2025

اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 بہت جلد انشاءاللہ انٹری فیس۔۔۔۔۔۔ ٹیمیں صرف 08 انعام انشاءاللہ ایک لاکھ سے زیادہ 🤲🔥
جس طرح Jazz والا ٹورنامنٹ ہے۔۔ انشاءاللہ اس طرح سال
میں تین مرتبہ اشوخیل سپر لیگ ہوگا انشاءاللہ۔
آرگنائزر ارشد صدر صاحب
انتظامیہ بحتاج افریدی
چیف صاحب وسیم افریدی

29/12/2025

جس طرح Jazz والا ٹورنامنٹ ہے۔۔ انشاءاللہ اس طرح سال میں تین مرتبہ اشوخیل سپر لیگ ہوگا انشاءاللہ۔

29/12/2025

انشاءاللہ اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 بہت جلد
اشوخیل سپر لیگ
آمن کا پیغام 🤲

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923421259004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk sports:

Share