NASIR KAY Cricket CLUB

NASIR KAY Cricket CLUB CRICKET LOVER's

ناصر کے سپر لیگ لیگ آرگنائزر محمد اسد نیاز وٹو
28/03/2026

ناصر کے سپر لیگ
لیگ آرگنائزر
محمد اسد نیاز وٹو

Final day 2026
28/03/2026

Final day 2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں عبدلمالک مجاہد کا وٹو کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
28/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں عبدلمالک مجاہد کا وٹو کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں غلام رسول بازیدیکا وٹوکا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
28/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں غلام رسول بازیدیکا وٹو
کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

لیگ چئیر مین میاں اعجاز احمد وٹو اپکی بے لوس محبتوں ک بہت زیادہ شکریہلیگ کے آغاز سے لیکر آخری دن تک جس طرح سے آپ نے سپور...
28/03/2026

لیگ چئیر مین میاں اعجاز احمد وٹو
اپکی بے لوس محبتوں ک بہت زیادہ شکریہ
لیگ کے آغاز سے لیکر آخری دن تک جس طرح سے آپ نے سپورٹ کیا اور ٹائم دیا یقیننا قابلِ تعریف ہے۔ آپکا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔
ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ تشریف لائے ۔

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں عرفان علی شاہ صاحب چیئرمین ویلج وائز کرکٹ بورڈ بصیر پو...
28/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں عرفان علی شاہ صاحب چیئرمین ویلج وائز کرکٹ بورڈ بصیر پور منڈی احمد آباد
جناب میاں ڈاکٹر جاوید احمد وٹو صاحب
جناب میں محمد اعظم وٹو صاحب اور میاں فیاض احمد شیرازی صاحب
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
NASIR KAY SUPER LEAGUE SEASON 2

 (2026) 🏏😇🥳  💕🎁😇🏏🎉🎊💓🥰😍😘 &   (2025-2026)
28/03/2026

(2026)
🏏😇🥳


💕🎁😇🏏🎉🎊💓🥰😍😘 &

(2025-2026)

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 مہمان خصوصی
25/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
مہمان خصوصی

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 مہمان خصوصی جناب محمد عبدلمالک مجاہد کا وٹو کو وٹو کرکٹ کلب ناصر کے کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں
25/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
مہمان خصوصی جناب محمد عبدلمالک مجاہد کا وٹو کو وٹو کرکٹ کلب ناصر کے کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2  علی سلطان نے پلے آف میچ میں اٹاری قلندر کو ایک زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کیلے کوالیف...
25/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
علی سلطان نے پلے آف میچ میں اٹاری قلندر کو ایک زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کیلے کوالیفائی کر لیا ہے۔
یاد رہے علی سلطان وہی ٹیم ہے جو پہلے سیزن کی چیمپئن ٹیم ہے ۔
علی سلطان کو ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر لیگ انتظامیہ اور وٹو کرکٹ کلب ناصر کے کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Best wishes for final
....💓🏏🏏🎊🎉

 #ناصرـکےـسپرـلیگـسیزن2پیارے بھاٸ محترم جناب  سید عرفان علی شاہ چئیر مین ویلج وائز بصیر پور منڈی احمد آباد بورڈ میاں ڈاک...
22/03/2026

#ناصرـکےـسپرـلیگـسیزن2
پیارے بھاٸ محترم جناب سید عرفان علی شاہ چئیر مین ویلج وائز بصیر پور منڈی احمد آباد بورڈ
میاں ڈاکٹر جاوید احمد وٹو
میاں محمد اعظم وٹو
میاں سہیل احمد آفریدی وٹو
میاں فیاض احمد شیرازی
میاں محمد طاہر وٹو کو ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
میں
خوش آمدید کہتے ہیں

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NASIR KAY Cricket CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category