Azakhel Zalmi

Azakhel Zalmi This site may be hacked. Azakhel's Biggest Sports Entity | #1 Brand of ASL in terms of brand value. Azakhel Zalmi is more than just a cricket franchise.

31/03/2022

حمزہ گل اس وقت تک آضاخیل چیمپئن لیگ کے نا قابل شکست ال راونڈر۔۔۔۔۔۔

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔ ایک دفع پھر حمزہ گل کی شاندار بولنگ اور بیٹنگ کے بدولت اضاخیل زلمی سیمی فائنل...
28/03/2022

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔
ایک دفع پھر حمزہ گل کی شاندار بولنگ اور بیٹنگ کے بدولت اضاخیل زلمی سیمی فائنل میں میں پہنچ گئی۔۔

Best of Luck Team Azakhel Zalmi...🥰😍🎉🎊

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔ ایک دفع پھر سجاد خان مرد بہران بن کر اضاخیل زلمی کو ایک شاندار اور ناممکن میچ...
12/03/2022

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔
ایک دفع پھر سجاد خان مرد بہران بن کر اضاخیل زلمی کو ایک شاندار اور ناممکن میچ جتانے میں کامیاب ہوئے۔

Best of Luck Team Azakhel Zalmi...🥰😍🎉🎊

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔ ایک دفع پھر سجاد خان مرد بہران بن کر اضاخیل زلمی کو ایک شاندار اور ناممکن میچ...
04/03/2022

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔
ایک دفع پھر سجاد خان مرد بہران بن کر اضاخیل زلمی کو ایک شاندار اور ناممکن میچ جتانے میں کامیاب ہوئے۔
آخری اور میں 15رنز درکار تھے جس کو سجاد خان آسانی سے پورا کرنے میں کامیاب ہوئے۔
Best of Luck Team Azakhel Zalmi...🎉🥰😍🎉🎊

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔مین آف دی میچ توحید ستاد۔۔۔🎉🎊🎉🎉 ایک دفع پھر توحید استاد کی شاندار اور ذمہ دارا...
04/03/2022

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔
مین آف دی میچ توحید ستاد۔۔۔🎉🎊🎉🎉
ایک دفع پھر توحید استاد کی شاندار اور ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت اضاخیل زلمی ایک بہت بڑا ٹارگٹ چیس کرنے میں کامیاب ہوئی۔
Best of Luck Team Azakhel Zalmi...🎉🥰😍🎉🎊

04/03/2022

اضاخیل زلمی کے کپتان ولید خان جو کے آج کل بہترین فارم میں ہیں اور اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔۔۔
Best of Lick Team Azakhel Zalmi (Khpal Team).🎊🎉🎊

اضاخیل زلمی کے گمنام ہیروز۔۔۔عماد علی، شہاب خان، جواد خان اور ثاقب خان۔۔۔اس سیزن میں سب سے ذیادہ جونئر اور نوجوان کھلاڑی...
03/03/2022

اضاخیل زلمی کے گمنام ہیروز۔۔۔
عماد علی، شہاب خان، جواد خان اور ثاقب خان۔۔۔
اس سیزن میں سب سے ذیادہ جونئر اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم اضاخیل زلمی۔۔
یہ ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کے باوجود انکے ساتھ کھڑے رہے اور اپنے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے رہے اور جس کی بدولت آج آضاخیل زلمی کا شمار سیزن کی بہترین اور ناکابل شکست ٹیموں میں ہونے لگا ہے۔

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔ ایک دفع پھر توحید استاد کی شاندار اور ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت اضاخیل زلم...
03/03/2022

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔
ایک دفع پھر توحید استاد کی شاندار اور ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت اضاخیل زلمی ایک بہت بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنے میں کامیاب ہوئی۔
Best of Luck Team Azakhel Zalmi...🎉🥰😍🎉🎊

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔ آج کے میچ کا مین آف دی میچ منیب خان ۔۔۔🥰😍منیب سر جی کی ذمہ دارانہ اور  شاندار...
03/03/2022

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔
آج کے میچ کا مین آف دی میچ منیب خان ۔۔۔🥰😍
منیب سر جی کی ذمہ دارانہ اور شاندار گیند بازی کی بدولت آج کے میچ میں فتح نصیب ہوئی۔۔۔
Best of Luck Team Azakhel Zalmi...🎉🥰😍🎉🎊

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔ آج کے میچ کا مین آف دی میچ شہریار (شیری) ۔۔۔🥰😍شہریار خان اور کپتان ولید خان ک...
28/02/2022

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔
آج کے میچ کا مین آف دی میچ شہریار (شیری) ۔۔۔🥰😍
شہریار خان اور کپتان ولید خان کی ذمہ دارانہ اور شاندار بلے بازی کی بدولت آج کے میچ میں فتح نصیب ہوئی۔۔۔
Best of Luck Team Azakhel Zalmi...🎉🥰😍🎉🎊

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔ آج کے میچ کا مین آف دی میچ حمزہ گل ۔۔۔🥰😍حمزہ گل کی شاندار آل راونڈ پرفارمینس ...
26/02/2022

اضاخیل زلمی کی آج کے میچ میں شاندار جیت۔۔۔
آج کے میچ کا مین آف دی میچ حمزہ گل ۔۔۔🥰😍
حمزہ گل کی شاندار آل راونڈ پرفارمینس اور لال حسین کی زبردست لاٹی چارج کے بدولت آج کے میچ میں فتح نصیب ہوئی۔۔۔

Address

Umar Bagh Road Azakhel Bala
Nowshera

Telephone

+923459710556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azakhel Zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category