02/12/2021
ھمارا پیارا دوست عادل الطاف بقضائے الٰہی وفات پاچکا ھے مرحوم کا جنازہ آج بروز جمعرات 2/12/2021 رحمان بابا کالونی (دھوبی گھاٹ)سے اٹھایا جائے گا اور نمازے جنازہ دوپہر 2 بجے نورگل بابا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔سب دوست احباب سے دعا کی درخواست ھے ۔
😭😭😭💔💔💔
Janaze mai shirkat ki khussosi apeel😥