06/04/2026
🎉🎂 ہیپی برتھ ڈے 🎂🎉
جعفر حسین بھائی 414 کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو 💖
اللہ پاک آپ کو صحت، خوشی اور کامیابیوں سے بھری لمبی زندگی عطا فرمائے 🤲
آپ ہمیشہ اسی طرح مسکراتے رہیں، کامیابیاں آپ کے قدم چومتی رہیں اور ہر آنے والا سال آپ کے لیے نئی خوشیاں لے کر آئے 🌟
🎁🎈 Happy Birthday Jaffer Hussain Bhai! 🎈🎁