Smart BoY

Smart BoY Hi Guys Assalam.o.Alaikum.

Ap sub ki muhabat aur piyar ki waja sy hum ny yh Page Create kia ha aur humain ap sub ki support ki zarorat ha Plz hamara Page Like Lazmi kar dyn hum Bhot achi videos Upload krengy.

10/10/2025

جن لوگوں نے سیلاب زدگان کو ملنے والا راشن پیسے یا دیگر اشیا سولر پلیٹیں خیمے جالیاں خود ہضم کر لیں یااللہ انھیں تباہ و برباد کر

03/10/2025

سیت_پور: موضع شیخانی کے اربن یونٹ کے نمائندے نے بستی لاشاری اور بستی پڑبی میں فیک مکانات لکھے ہیں،حقدار لوگ نظر انداز متاثرین کا بھر پور احتجاج

30/09/2025

میری غربت نے میری دنیا چھین لی🍁
ورنہ میری اماں تو کہا کرتی تھی کہ پیسہ کچھ نہیں ہوتا
بیٹیاں تو سر کا تاج ہوتی ہے🥹💔🌸

سیلاب نے موضع کوٹلہ اگر, موضع کندرالہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا لیکن سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ متاثرین کو انصاف اور سہول...
29/09/2025

سیلاب نے موضع کوٹلہ اگر, موضع کندرالہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا لیکن سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ متاثرین کو انصاف اور سہولتیں دینے کے بجائے انہیں نظر انداز کر دیا گیا۔ مقامی چئیرمین کی غفلت اور غیر حاضری نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ عوامی مسائل کے بجائے صرف اپنے ذاتی مفادات اور سیاست کے وقت سامنے آتا ہے۔ ایک ماہ گزرنے کے باوجود متاثرین کو نہ ٹینٹ ملے، نہ راشن، سوائے چند این جی اوز کی محدود امداد کے، جبکہ سرکاری امداد کرپشن کی نذر ہو چکی ہے۔ اور پٹواڑی صاحبان نے بھی ٹوکن دیئے تو وہ ان لوگوں کو جنہوں نے دیسی مرغیاں پیش کی, انٹرنیٹ کے پیکجز کروا کے دیئے اور جنہوں نے خوشامد کے ٹوکرے اٹھاے, کوٹلہ اگراور کندرالہ جیسے علاقے مکمل طور پر محرومی اور بے حسی کا شکار ہیں، جہاں عوام آج بھی بے گھر، بھوکے
اور بے یار و مددگار کھڑے ہیں
#گورنمنٹ






29/09/2025

موضع کوٹلہ اگر میں پٹواڑی راج جاری
خوشامدی جیت گئے غریب عوام بیچاری ہار گئ
موضع کوٹلہ اگر میں انکشفاف ہوا ہے کہ گورنمٹ کی طرف سے ملنے والے راشن کے ٹوکن پٹواڑی رانا محمد یوسف صاحب نے صرف اپنے تعلق والوں کو ٹوکن دیئے غریب عوام راشن سے محروم,
آخر کب تک غریب عوام اپنے حقوق سے محروم رہے گی؟؟؟
کون سنے گا غریب کی آواز؟؟؟
میری تمام اداروں سے درخواست ہے کہ اسکی شفاف انکوائری کی جائے اور موضع کوٹلہ اگر کا وزٹ کرکے عوام سے پوچھا جائے باقاعدہ اور پھر کاروائ عمل میں لائ جائے





28/09/2025

میں نے اس سیلاب میں جو نتیجہ اخذ کیا ہے کوئی کسی کا نہیں ۔ بے شک صرف اللہ تعالیٰ ہی کافی ہے اس سے ہی مانگو اس کے سامنے جھکو ، کوئی اگر تھوڑا سا راشن دیتا یے تو سب سے پہلے تصویر بنا کر عزت نفس مجروح کردیتا یے ۔ اللہ تعالیٰ سب کو بحال کرے گا

27/09/2025

سنا ہے آج موضع لتی میں ایک
این جی او نے سیلاب متاثرین کو ایک ایک شیمپو کی بوتل دی ہے
پوچھنا یہ تھا کہ کیا وہ اسے کوکنگ آئل کے طور پر استعمال کریں
یا بال دھو کر ان کا پیٹ بھر جائے گا

موضع کوٹلہ اگر سیت پور میں بھی پٹواڑی رانامحمد یوسف صاحب کی من پسندیاں عروج پر موضع کوٹلہ اگر میں راشن کے ٹوکن تو ملے لی...
27/09/2025

موضع کوٹلہ اگر سیت پور میں بھی پٹواڑی رانامحمد یوسف صاحب کی من پسندیاں عروج پر موضع کوٹلہ اگر میں راشن کے ٹوکن تو ملے لیکن صرف اپنی پسند کے لوگوں کو, مستحق عوام ایک بار پھر محروم رہ گئ,
رانا محمد یوسف کو جس نے دیسی مرغی پیش کی, جس نے انٹرنیٹ پیکج کروا کے دیا, جس نے بوتل پلادی صرف اس کو راشن کے ٹوکن دیئے, باقی پورا موضع کوٹلہ اگر محروم,
میری وزیراعلی مریم نواز شریف سے درخواست ہے کہ اس کی شفاف انکوائری کی جائے اور جو غریب عوام راشن سے
محروم رہی ہے ان کو راشن دیا جائے




Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart BoY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category